Trending
- سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کابشریٰ بی بی سے فیملی،ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار
- اسلام آباد ہائیکورٹ ایمان مزاری کی سزا مع
- مشکل حالات میں ہر آزمائش کا ڈٹ کر سامنا کیا، مریم نواز
- امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ
- ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
- امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
- برطانیہ: بلدیاتی شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
- نوشہرہ: باڑ لگانے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
- عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
- Daily Mashriq 12-05-2026
Browsing Category
کھیل
کھیل
بنگلہ دیش کے سابق کپتان تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال نے ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل ٹیم کے لیے سلیکشن کے حوالے سے مسائل نہیں کھڑے کرنا چاہتے۔ تمیم اقبال نے 2007 میں زمبابوے کے خلاف ہرارے میں اپنے ایک روزہ […]
ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ، قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں صرف 7 روز باقی رہ گئے، بلند حوصلہ پاکستان ٹیم کومل خان کی قیادت میں ملائیشیا پہنچ گئی۔ کوالالمپور ایئرپورٹ پر موجود پاکستانیوں نے قومی ٹیم کو دیکھ کر پرجوش انداز میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور انڈر 19 ٹیم کے لئے […]
ویسٹ انڈیز کے خلاف15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سکواڈ میں برقرار رہنے والے کھلاڑیوں میں شان مسعود، سعود شکیل، بابر […]
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد
آئی سی سی کی جانب سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے، پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کی […]
پاکستان کو سیریز ہرانے والے باووما کا بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ
جنوبی افریقا کے کرکٹر ٹمبا باووما نے بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹمبا باوما نے بطورکپتان 2023 سے لے کر اب تک نو ٹیسٹ میچوں میں سے ٹیم کو آٹھ میچز میں فتوحات دلائی ہیں جبکہ ایک میچ ڈرا رہا۔ باوما نے پروٹیز کی قیادت کرتے ہوئے انفرادی طور پربھی اچھی کارکردگی کا […]
دائیں ٹخنے میں فریکچر، اوپنر صائم ایوب 6 ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب دائیں پاؤں کے ٹخنے میں فریکچر کے باعث 6 ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے جاری بیان کے مطابق صائم ایوب گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئے […]
باکسنگ ڈے ٹیسٹ، پاکستان کی پوری ٹیم 211 پر ڈھیر
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 211 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی دعوت پر پاکستان ٹیم نے محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا تاہم 36 کے مجموعی سکور پر کپتان شان مسعود کی وکٹ گرتے ہی شاہینوں بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی۔ 40 کے […]
برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے شروع ہوگا
ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی ) ٹور اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے ) ٹور کے زیر اہتمام برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شروع ہوگا۔ برسبین انٹرنیشنل اوپن ٹینس منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے تیاریاں جاری ہیں، […]
ویرات کوہلی پابندی سے بچ نکلے، آسٹریلوی بلے باز کو کندھا مارنے پر جرمانہ عائد
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا جبکہ ویرات کوہلی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ باکسنگ ڈے […]
ڈیوڈ ملان نے بھی پی ایس ایل کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرا کرا لیا، پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لئے ڈرافٹ کی تقریب گوادر میں 11 جنوری کو ہوگی۔ […]