Browsing Category

کھیل

کھیل

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں مختلف ممالک کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایونٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو […]

بھارت محلے کے امیر بچے کی طرح کھیلتا ہے، شعیب اختر کا طنز؛ نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی کامیابی پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی ٹیم کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ بھارت محلے کے اس امیر بچے کی طرح ہے جو غریب بچوں کو کھیلنے […]

نیوزی لینڈ کو شکست: بھارت نے تیسری بارٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے تیسری بار ٹرافی جیت لی۔   بھارتی ٹیم نے احمد آباد میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔بھارت کے 256 […]

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد جنوبی افریقا کے کھلاڑی وطن واپسی کے انتظامات نہ ہونے پر آئی سی سی سے ناراض نظر آئے ہیں۔   جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ آئی سی […]

قومی کرکٹر اسامہ میر بھی فراڈ کا شکار، ملزم کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر بھی مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔  اسپنر اسامہ میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں اسامہ میر نے الزام عائد کیا کہ عبدالرحمان نامی شخص دھوکے باز ہے اور وہ […]

پشاور میں عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح، سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری کردیے

پشاور میں واقع عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسٹیڈیم پہنچے تو انہوں نے تماشائیوں سے ملاقات کی اور بعد ازاں خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو پشاور آمد پر خوش آمدید کہا۔ ان کا […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیمیں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث بھارت میں پھنس گئیں

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیمیں بھی مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث اپنے ممالک تاحال روانہ نہ ہوسکیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے بھارت میں موجود ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پھنسی ہوئی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے باوجود بھارت سے روانہ نہ ہوسکی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی […]

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

 آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ 8 مارچ کو احمد آباد میں ہوگا، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور الیکس وارف فائنل میں آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔ رچرڈ ایلنگ ورتھ مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ […]

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان

مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر سری لنکا اور افغانستان کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔  سری لنکن میڈیا نے رپورٹ کیا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری کشیدگی کی وجہ سے وائٹ بال سیریز کو ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ سری لنکن میڈیا […]

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے 8سال بعد ایونٹ میں جگہ بنا لی

مصر میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے 8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو3-4سے شکست دی، پاکستانی ٹیم نے آخری کوارٹر میں تین گول کیے۔ پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود، محمد عماد، سفیان خان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P