Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹینس اسٹار غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کا ذکر کرکے آبدیدہ، ویڈیو وائرل

ویمن ٹینس ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کی فاتح تیونس ٹینس اسٹار انس جابر نے انعامی رقم غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے نام کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس کی اسٹار پلئر انس جابر اپنی جیت پت تبصرہ کرتے ہوئے غزہ کے بچوں کا ذکر کرکے آبدیدہ ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ جیتنے […]

نگراں وزیراعظم کی شاہد آفریدی سے ملاقات : ‏کرکٹ کی بہتری کیلیے تبادلہِ خیال

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے مابین ہونے والی ملاقات میں ‏کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔  ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کھیل میں بہتری کیلیے اپنی تجاویز دیں۔ اس موقع نگراں وزیراعظم نے شاہد آفریدی کو کرکٹ کی بہتری کیلئے کردار ادا […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کی پیشگوئی

بنگلور میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران دوپہر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔  ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے 70 سے 80 فیصد بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کو پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف اچھے مارجن سے میچ جیتنا ضروری ہے۔ میچ میں […]

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے ہرادیا

ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے دی۔  پروٹیاز کے 358 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 167 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ […]

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ہے۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7 درجے ترقی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے […]

کوئٹہ ، نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی سپورٹس فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کوئٹہ(آن لائن)اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ میڈیا سیل شہید وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی اسپورٹس فیسٹیول 2023 تقریبا ایک ہفتے جاری رہنے کے بعد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ فیسٹیول میں 17 سے زائد مختلف مرد و خواتین کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں اور افیشل کی شرکت ہوئی۔ فیسٹیول […]

لیونل میسی نے آٹھویں بار بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

 ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی نے آٹھویں بار بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ لیونل میسی نے پیر کو پیرس میں ایک شاندار تقریب میں اپنے فٹبال کیریئر کا آٹھواں بیلن ڈی آر حاصل کیا جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں اسپین کی ورلڈ کپ جیتنے والی اسٹار ایتانا بونماتی کو بیلن ڈی آر ایوارڈ […]

پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ بنگلادیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ کولکتا میں گرین شرٹس نے کھیل دکھایا، رنگ جمایا اور بنگلادیش کو پہلے کم رنز تک محدود کیا اور پھر 33 اوور میں ہدف […]

ورلڈ کپ؛ مسلسل چار شکستوں کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح

آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چار شکستوں کے بعد بالآخر پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے 32.3 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More