Trending
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ
- بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان
- تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چینی صدر کی امریکی صدر سے گفتگو
- معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کےلئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین قرار
- آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
- Daily Mashriq 14-05-2026
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
Browsing Category
کھیل
کھیل
اسرائیل کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقہ کے انڈر 19 کھلاڑی کپتانی سے برطرف
جنوبی افریقہ نے انڈر 19 کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو اسرائیل کی حمایت کے اظہار کے بعد انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل انہیں عہدے سے برطرف کردیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو 19 جنوری کو شروع ہونے والے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم (جنوبی افریقا) کی کپتانی […]
پی ایس ایل 9 کے شیڈول کا اعلان
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں 2، 2 مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں۔ شائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ 4 شہروں کراچی، […]
ڈیوڈ وارنر کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے گراؤنڈ میں انٹری، ویڈیو وائرل
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بگ بیش لیگ 2024 کے میچ میں شرکت کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سڈنی کرکٹ اسٹڈیم پہنچ گئے۔ ڈیوڈ وارنر ہنٹر ویلی میں اپنے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کے فوری بعد ہیلی کاپٹر میں روانہ ہوئے اور مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے گراؤنڈ پہنچے۔ ان […]
شاہین آفریدی نے کیویز کیخلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
و منتخب ٹی20 کپتان شاہین آفریدی نے کیویز کے خلاف پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی بیٹر فن ایلن نے کپتان شاہین آفریدی کے دوسرے اوور میں انکے خلاف 24 رنز بنائے، جس میں 2 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے، یہ ٹی20 […]
بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے تیسرے بلےباز بن گئے
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں 35 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 57 رنز کی اننگز کھیلنے والے بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے […]
پہلا ٹی20؛ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شاہین کی قیادت میں پہلی شکست
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنانے میں کامیاب رہی، یوی اوپنر ڈیون کانوے اور فن ایلن نے بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم […]
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پانچ میچ کھیلے جائیں گے، ٹرافی کی رونمائی میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان […]
پاکستان ٹیم کے کپتان کو ذرا سی غلطی پر ’پھڑکا‘ دیا جاتا ہے، سرفراز احمد
سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کوئی آسان کام نہیں، ذرا سی غلطی پر پھڑکا دیا جاتا ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹر کے تحت تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت پھولوں کا سیج نہیں ہے، […]
آسٹریلین اوپن میں نواک جوکوویچ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
ٹینس اسٹار نواک جوکوویچ کی آسٹریلین اوپن کے دوران کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سربیا سے تعلق رکھنے والے نواک جوکوویچ ٹینس کورٹ میں کرکٹ کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ انکے حریف نے انہیں […]
کرکٹ وکٹوریہ کی بابراعظم کو بی بی ایل اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے پیشکش
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو کرکٹ وکٹوریہ نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور اسٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی بڑی پیشکش کردی۔ کرکٹ وکٹوریہ کے اعلیٰ عہدیداران کی میلبرن میں بابراعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے سابق کپتان کو طویل طرز کے فارمیٹ کیلئے کنٹریکٹ دینے کی خواہش کا اظہار […]