Browsing Category

پاکستان

عمران خان کی اہلیہ سے ہر منگل کو ملاقات، ایک آنکھ تقریباً نارمل ہو گئی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دو صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں 24 صفحات پر مشتمل اخباری تراشے اور ڈاکٹروں کے ابتک چیک اپ ہسٹری کی تفصیل بھی شامل ہے۔

طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار

عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم اور سیکریٹری جنرل کی رپورٹس میں افغانستان کو متعدد دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔…

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے جون2026 کے28 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضےمیں 16ہزار766ارب روپے اور بیرونی قرضے میں 2ہزار 66 ارب روپےکا اضافہ ہوا، قرضوں میں اوسطاً ہر روز 22 ارب 40 روپےسے زائد کا اضافہ بنتا…

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن، نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئندہ دو روز کے دوران قومی اسمبلی سے خطاب کرسکتے ہیں، جس میں وہ آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق پارٹی کے تحفظات اور مبینہ دھاندلی کے معاملے پر بات کریں گے۔

بگی پر پروٹوکول انجوائے کرنا آئی جی اسلام آباد اور کمشنرکے گلے پڑ گیا

آئی جی اسلام آباد اور کمشنرو چیئرمین سی ڈی اے نے یوم آزادی پر 14 اگست کی شام ڈی چوک میں منعقد ہونے والی پریڈ میں بگی پر پروٹوکول انجوائے کیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔عوامی ری ایکشن پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان…

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے متنازعہ ٹوئٹس کیس میں سزا معطلی سے متعلق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ 19 اگست کو درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس اشتیاق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P