Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

صدر مملکت کا دورہ چین، پاکستان اور چین کے درمیان سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے معاہدے پر دستخط کراچی شہر کو پانی فراہمی کیلئے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کےمنصوبے پر تعاون کیا جائےگا SAMAA TV Apr 27, 2026 FaceBook Twitter Instagram whatsaap صدر مملکت کا دورہ چین، پاکستان اور چین کے درمیان سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے معاہدے پر دستخط Asif Zardari تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی شہر چانگشا میں پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، جہاں مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے طے پائے۔ تقریب میں سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ اور چائے کے شعبے میں تعاون سے متعلق سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔ پہلی مفاہمتی یادداشت محکمہ بلدیات سندھ اور لوشیئن انوائرمنٹل ٹیکنالوجی گروپ کے درمیان طے پائی، جس کے تحت کراچی کو پانی کی فراہمی کے لیے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کے منصوبے پر مشترکہ کام کیا جائے گا۔ اس معاہدے پر سندھ کے سینئر وزیر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی شہر چانگشا میں پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، جہاں مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے طے پائے۔   تقریب میں سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ اور چائے […]

محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، وزارتوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی گئی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس دوران مختلف وزارتوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔   تفصیلات کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں پی آئی اے کے واجبات کیلئے 5 ارب 98 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی، پنشن، تنخواہوں اور میڈیکل ادائیگیوں […]

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں

پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ ہوگئی۔   تفصیلات کے مطابق انگور اڈہ میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی بروقت کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام […]

پاکستان نے ثالثی میں بہت اہم کردارادا کیا،مذاکراتی عمل میں کئی نئی پیشرفت ہوئی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا پاکستان نے ثالثی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے،مذاکراتی عمل میں کئی نئی پیشرفت ہوئی ہیں۔   ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےروس میں میڈیا سےگفتگومیں کہاپاکستان نےثالثی میں بہت اہم کردار ادا کیا،مذاکراتی عمل میں کئی نئی پیشرفت ہوئی ہیں، تازہ ترین پیشرفت پرمشاورت ضروری تھی اس […]

وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی

امریکی حکام کے مطابق وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے۔   ابتدائی تحقیقات کےمطابق حملہ آورکیلیفورنیا سےٹرین کے ذریعے پہلے شکاگو اور پھر واشنگٹن پہنچا۔ جہاں اس نے اسی ہوٹل میں قیام کیا،جہاں ملک کی اہم شخصیات جمع ہونے والی تھیں۔   اٹارنی جنرل کاکہنا ہےکہ […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، متعدد مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔   اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں دن کے وقت موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم شہر اقتدار میں شام کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔   چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ، بونیر میں […]

پاک چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں، صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری کے دورہ چین کے موقع پر انکی چینی صوبہ ہونان کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات ہوئی۔  ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے صوبہ ہونان کے گورنر کے ظہرانے میں شرکت کی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں زراعت، صحت، تعلیم اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال […]

صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے محفوظ ہونے پر اطمینان کا اظہار […]

آصف زرداری کا چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی کے جدید مینوفیکچرنگ نظام، تحقیق و ترقی اور صنعتی پیداوار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سانی گروپ کے چیئرمین تانگ شیوگو نے کمپنی کے ڈیجیٹلائزڈ پروڈکشن سسٹم، […]

پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے۔   وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا وزیراعظم شہباز شریف نے ایک سال قبل پہلگام واقعے پردوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئےبلیم گیم ختم کرنے اورشفاف،غیرجانبدار تحقیقات کی پیشکش کی تھی۔   انہوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More