Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 475 واقعات، 138 شہری شہید

خیبرپختونخوا پولیس نے دہشتگردی واقعات کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 14 اضلاع میں دہشتگردی کے 475 مقدمات درج کئے گئے۔ کارروائیوں کے دوران 85 دہشتگرد مارے گئے۔   پولیس حکام کے مطابق 14 اضلاع میں دہشتگردی کے 475 مقدمات درج کیے گئے، دہشتگردی کے مقدمات میں 1427 ملزمان نامزد،107 کو گرفتار […]

قائداعظم یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز ختم، تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں آن لائن کلاسز ختم کردیے گئے۔ کل سے تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا۔   قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے آن کیمپس کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کل سے تمام تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہی ہوگا۔ البتہ پہلے سے نافذ تمام کفایت شعاری اقدامات بدستور برقرار رہیں گے۔ […]

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، پائیڈ کا شرح سود برقرار رکھنے کا مشورہ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے اسٹیٹ بینک کو شرح سود ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں اور مہنگائی مزید بڑھنے یا روپےکی قدر گرنے سےشرح سود میں اضافہ ممکن ہے۔   اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ […]

اقوام متحدہ میں انسداد دہشت گردی مباحثہ، بی ایل اے، ٹی ٹی پی کے خطرات پر غور

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، دہشت گردی کی بدلتی نوعیت کے خطرات پر بات ہونی چاہئے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی (UNOCT) کے ساتھ […]

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کن مطابق ہاکان فیدان پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اہم پیش رفت سے آگاہ کیا گیا اور خطے میں امن کیلئے مکالمہ اور سفارت کاری ہی واحد راستہ قرار دیا۔   ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

سب حکومتوں کو دیکھ لیا کوئی کام نہیں کرتیں: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سب حکومتوں کو دیکھ لیا کوئی کام نہیں کرتیں۔ صوبائی دارالحکومت میں ممبر شپ مہم کے آغاز پر دعوتی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج سے پورے پاکستان میں ممبر شپ ڈرائیو شروع ہو رہی ہے، پورے ملک […]

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورے پر چائنہ روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا، انہوں نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت […]

پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا

پنجاب حکومت نے وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانےکا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے کا نام کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی ہوگا۔   وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیکریٹریٹ نےمیڈیکل کالج کیلئےسمری طلب کرلی،کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی کیلئے جگہ کی نشاندہی کرنے کا حکم دیدیا۔     وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی منصوبے کیلئےمتعلقہ محکمےسےفزیبلٹی […]

وزیراعظم سے عباس عراقچی کی ملاقات، ایرانی قیادت کے موقف سے آگاہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے جس دوران عباس عراقچی نے وزیراعظم کو ایرانی قیادت کے مؤقف سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔   ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور عباس عراقچی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک […]

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔   ایرانی سفارتخانےکی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےپہلی باضابطہ ملاقات فیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کی، ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور قومی سلامتی کے مشیر عاصم ملک بھی موجود تھے۔   ذرائع کا بتانا ہےکہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More