Browsing Category
پاکستان
چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی زیر صدارت چینی کی برآمد سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی کی برآمدات اور ملکی کھپت کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Read More...
Read More...
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں شریک مندوبین کا خیرمقدم کرتے ہیں، فورم 2026 کا انعقاد معدنی شعبے کی ترقی کے لیے خوش آئند اور بیرونی سرمایہ کاروں کی…
Read More...
Read More...
تربیلا ڈیم خرابی: حفاظتی اقدامات کے تحت ٹنل نمبر 5 میں آمد و رفت بند
تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کے ان ٹیک میں خرابی کے بعد ان ٹیک میں سوراخ بند کرنے کے لیے کام جاری ہے جہاں ہیوی واٹر پمپس کے ذریعے پاور ہاؤس سے پانی نکالا جا رہا ہے۔
Read More...
Read More...
عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے وعدے پورے کرے: وزیراعظم
انطالیہ میں کوپ 31 کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کےبےپناہ نقصانات ہیں، 2022 میں پاکستان کاایک تہائی حصہ سیلاب میں ڈوبا ہوا تھا، سیلاب سے پاکستان کو بھاری معاشی نقصان ہوا۔
Read More...
Read More...
لاہور: ٹک ٹاک بناتے شیرنی کا خوفناک حملہ، نوجوان جاں بحق، 2 افراد گرفتار
پنجاب وائلڈلائف نے اطلاع ملنے پر قانونی کارروائی شروع کردی، واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، زخمی کیئر ٹیکر کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
Read More...
Read More...
عمران خان کی دو بہنیں نورین نیازی، عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا
نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو رہائی کے آرڈر جیل حکام کو موصول ہونے کے بعد رہا کیا گیا، دونوں بہنیں 3 ایم پی او کے تحت کوٹ لکھپت جیل میں بند تھی۔
Read More...
Read More...
کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹرکٹ کا اعلان ایک سے دو دن میں ہو جائے گا، محسن نقوی
لاہور میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہرچیز پرمطمئن ہوں، ایک سال سے ٹیم کی پرفارمنس بہتر آرہی ہے اوررزلٹ بھی بہتر ہورہی ہے، تاحال کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کر رہے جیسے ہی کی جائے گی، سب کو آگاہ کیا جائےگا،…
Read More...
Read More...
ربیعہ احسن کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ کا فیصلہ: پولیس
راولپنڈی پولیس کے ایک اعلی عہدے دار نے منگل کو انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کی موت کے واقعے میں پولیس نے ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفتیشی افسر منتظر عباس نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ وہ…
Read More...
Read More...
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 31 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ،…
Read More...
Read More...
بیرسٹر سلمان صفدر اورلطیف کھوسہ کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ختم
بیرسٹر سلمان صفدر اورلطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات ختم، لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔
جیل ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ اورسلمان صفدر کی عمران خان سےملاقات 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی۔
ذرائع کا کہنا ہے…
Read More...
Read More...