Trending
- این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
- فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
- دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
- مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
- مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
Browsing Category
پاکستان
امریکہ ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں لاک ڈاؤن نے کرونا وائرس کی یاد دلا دی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری سخت لاک ڈاؤن کے باعث شہر کی معمولاتِ زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ سڑکیں ویران ہیں، دکانیں بند ہیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہونے سے شہری گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں، […]
اگلے مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 5.1 فیصد رکھنے کی تجویز
نئے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تجاویز پر کام جاری ہے۔ اگلے مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 5.1 فیصد رکھنے کی تجویز ہے۔ رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔ آئی ایم ایف، عالمی بینک اور اے ڈی بی کی شرح نموہدف سے […]
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے داخلے کی شدید مذمت
مسجدِ اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی اور اسرائیلی آباد کاروں کی دراندازی پر پاکستان اور سعودی عرب سمیت 8 مسلم ممالک نے مشترکہ آواز بلند کر دی ۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے واضح کیا کہ مسجدِ اقصیٰ کا پورا احاطہ صرف اور صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ ہے، […]
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا۔ اسٹیٹ بینک نے ابوظبی فنڈ کو ایک ارب ڈالر کی آخری ادائیگی بھی کردی۔ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے، پاکستان یو اے ای کو گزشتہ ہفتے2.45ارب ڈالر ادا کرچکاہے۔ یو اے ای کے تمام 3.45 […]
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن،22 دہشت گرد ہلاک
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر میں مشترکہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ […]
پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانے والے 5 سرفہرست ممالک میں شامل، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
عالمی ادارہ صحت کےمطابق پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانےوالے پانچ سرفہرست ممالک میں شامل ہے، ویکسینیشن سے 26 لاکھ بچوں کو قابل تدارک بیماریوں میں مبتلا ہو کر مرنے سے بچایا گیا ۔ ویکسین کی بدولت پاکستان سے چیچک کا مکمل خاتمہ کیا گیا، پولیو کےکیسز میں 99.8 فیصد کمی آئی ، ملک […]
پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورک کی سروس کے معیار سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورک کی سروس کے معیار سے متعلق رپورٹ جاری کردی ، تین ماہ میں 159اضلاع سے اکٹھے کیے گیے نمونوں کی بنیاد پر رپورٹ تیارگئی ۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق اوپن سگنل کے آزادانہ ٹیسٹوں پر مبنی قومی نتائج سامنے آ گئے ہیں، پاکستان کے […]
ہیٹ ویو کا خطرہ، بیشتر شہروں میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے نے مختلف علاقوں کے لیے 5 مئی تک شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، کراچی، حیدرآباد، سکھر،لاڑکانہ، جیکب آباد، بہاولپورشدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ این ڈی ایم […]
راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی
راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی،سب سے زیادہ تعداد کا تعلق کراچی ریجن سے ہے،سما نے تفصیلات حاصل کرلیں۔ سما کو موصول تفصیلات کےمطابق رواں سال سرکاری حج اسکیم میں 43.5 فیصد خواتین شامل ہیں، ،سب سے زیادہ 13869 خواتین عازمین کا تعلق کراچی […]
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی ڈاکٹر احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات عطا […]