Trending
- این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
- فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
- دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
- مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
- مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
Browsing Category
پاکستان
وزیرداخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، خطے کی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے جنگ بندی میں توسیع کو مثبت پیش رفت قرار دیا۔ نیٹلی بیکر نے قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ ملاقات میں ایران اور امریکا […]
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور ایرانی سفیر کی ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار بھی شریک […]
معرکۂ حق: جب پاکستان نے بھارت کیخلاف جدید جنگ کے اصول بدل دیے
پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ”بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص” کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے جو کہ وسیع تر تنازع کے اُس مرحلے کی نمائندگی کرتا ہے جسے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) نے ‘معرکۂ حق’ کا نام دیا۔ یہ مہم 22 اپریل سے 10 مئی 2025 تک جاری رہی اور جنوبی ایشیا […]
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے ایک سال بعد بھی بھارت شواہد پیش نہ کر سکا، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج پہلگام […]
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کےفروغ پراجلاس ہوا،اجلاس کو الیکٹرک وہیکلزکی ملک گیر سطح پر ترویج کیلئےجاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کےدوران گفتگو […]
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے […]
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کردیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی […]
ثالثی کی کوششیں سے حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو سمجھنا ہوگا امریکی اڈے اُن کے لیے نقصان کا باعث ہیں، حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے۔ لاہور میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافیوں اور اینکرز کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں انہوں […]
امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے وفد کی تصدیق کے حوالے سے ایران کی جانب سے باضابطہ جواب کا تاحال انتظار ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایرانیوں کے […]
وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل نے ملک کیلئے نہایت عمدہ کردار ادا کیا: نوازشریف
صدرن لیگ نوازشریف نے گلگت بلتستان پارلیمانی بورڈ کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی پوری لیڈر شپ آپ کے شانہ بشانہ ہے،ن لیگ سے زیادہ گلگت بلتستان کو اور کوئی نہیں جانتا،ن لیگ کی گلگت بلتستان کی خدمت اپنی مثال آپ ہے،شہباز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے جذبہ […]