Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

محمود اچکزئی اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہ لینے پر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض

اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت میں دوریاں پیدا ہوگئیں۔ اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہ لینے پر تحریک انصاف سے ناراض ہوگئے۔   ذرائع کے مطابق 9 اور 19 اپریل کے جلسوں کے اعلان سے پہلے اچکزئی سے مشاورت نہیں کی گئی، جلسے کے اعلان کے بعد بعض رہنماؤں نے آگاہ […]

مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا گیا

تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب روک دیا ہے، ضمنی انتخابات 23 اپریل کو شیڈول تھے۔   الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران درخواستگزارجلال خان کے وکیل نے دلائل دئیے کہ مراد سعید نے حلف نہیں اٹھایا تھا،جب ممبر نے حلف […]

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز،بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

نئےمالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلےہفتےمیں پیش کیا جائے گا،حکومت نےبجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کےمطابق تیارکرنےکا فیصلہ کیاہے،تنخواہ دارطبقے کو ریلیف دینےکی تجویز ہے،آئی ایم ایف کی مشاورت سےسپرٹیکس میں بتدریج کمی کی جائے گی،بی آئی ایس پی کے مستحقین کے وظیفے میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ بھی کیا جائے […]

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خضدار میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت پر خراج تحسین

لاہور :  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔   وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کی بہادر بیٹی نے جرأت و بہادری […]

کے پی میں سینیٹ ضمنی الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

پشاور :   خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔   الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق امیدواروں میں عرفان سلیم، عبد الحسیب، اصغر علی، سجاد خان مہمند، راحیلہ بی بی شامل ہیں۔   ای سی پی […]

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر کا رابطہ امن کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان رابطہ ہواہے جس میں علاقائی پیشرفت اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطےمیں رہنے پر اتفاق کیا۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ایران کی مذاکرات میں شرکت سے انکار کے بعد کی صورتحال کا جائزہ

ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ایران امریکا مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔   ذرائع کے مطابق […]

وزیرداخلہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کےلیے سیکیورٹی انتظامات پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکا ،ایران مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے میں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور خطے […]

آسٹریلوی وزیرخارجہ کی سفارت کاری کے فروغ کیلئے پاکستانی عزم کی تعریف

آسٹریلیا نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ کو ٹیلی فون کیا،آسٹریلوی وزیر خارجہ نے سفارت کاری کے فروغ […]

پاکستان نے ڈیجیٹل سماجی تحفظ کا کامیاب ماڈل دنیا کے سامنے پیش کر دیا

پاکستان نے ڈیجیٹل سماجی تحفظ کا ایک کامیاب اور شفاف ماڈل عالمی سطح پر پیش کر دیا ۔ واشنگٹن میں منعقدہ ورلڈ بینک فورم کے دوران وزیراعظم رمضان پیکیج کی ڈیجیٹل فراہمی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ عالمی مندوبین نے پاکستان کے اس جدید نظام کو دیگر ممالک کے لیے ایک مثال قرار دیا ۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More