Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Browsing Category
پاکستان
بحری قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانی یرغمال، حکومت کی صومالیہ سے مدد کی درخواست
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے آئل ٹینکر پر حملے اور 11 یرغمال پاکستانیوں کی واپسی کیلیے حکومت نے اقدامات کا آغاز کردیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے صومالیہ کے سفیر کو خط لکھ کر آئل ٹینکر پر سوار یرغمال بنائے گئے پاکستانی عملے کی محفوظ بازیابی کے لیے اقدامات پر زور […]
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے فتح ٹو میزائل سسٹم کی کامیاب مشق کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مختلف فنی پیرامیٹرز اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا، ایس پی ڈی، آرمی راکٹ فورس کمانڈ پاک فوج کے سینئر افسران نے کامیاب مشق دیکھی۔ […]
پی ٹی آئی کی ججز کے تبادلوں پر شدید تنقید، آزاد عدلیہ پر حملہ قرار
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور رہنما بیرسٹر علی ظفر نے ججز کے حالیہ تبادلوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے آزاد عدلیہ کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 28 اپریل 2026 عدلیہ کے لیے افسوسناک دن ہے اور آج […]
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ مکمل
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا،پمز اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں انجیکشن لگا دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی پہلے سے بہتر قرار دی۔ پمز انتظامیہ نے بانی پی ٹی کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پریس ریلیز جاری کردی۔ […]
وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں آگ لگ گئی،ریسکیو حکام
لاہور میں رنگ روڈ پر وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول میں شامل بی ایم ڈبلیو آگ لگنے سے تباہ ہوگئی۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل بی ایم ڈبلیو کو آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے فائر فائٹنگ کرتے […]
پاکستان کا اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر اظہار تشویش
پاکستان نے اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز پر ہونے والے مباحثے میں کہا کہ عالمی سمندری گزرگاہوں کا تحفظ امن، معیشت کیلئے ناگزیر ہے۔ آبنائے ہرمز کی بندش سے توانائی، خوراک بحران پیدا ہوسکتا […]
چھٹیاں ہی چھٹیاں! کیا واقعی مئی میں 19 تعطیلات ہیں؟ صورتحال واضح ہوگئی
مئی کے مہینے میں پاکستانیوں کو چھٹیاں ہی چھٹیاں ملنے والی ہیں۔ اس حوالے سے کہیں 11 اور کہیں 19 تعطیلات کے اعداد و شمار سامنے آ رہے ہیں۔ چھٹی سے شروع اور چھٹی ہی پر ختم ہونے والا مئی 2026 پاکستانی عوام کے لیے غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ سرکاری تعطیلات، […]
پاکستان شدید غذائی بحران کے شکار 10 ممالک میں شامل
اقوامِ متحدہ نے عالمی غذائی بحران سے متعلق ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس نئی رپورٹ میں پاکستان کو افغانستان، بنگلا دیش، کانگو، میانمار، نائجیریا، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ ان ممالک کی فہرست میں رکھا گیا ہے جہاں غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا […]
ہمارا مقصد عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مدد ہے، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو یورپی ممالک کی طرز پر پبلک فرینڈلی بنائیں گے: وزیر اعلیٰ مریم نواز
: مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد سپیشل افراد کو مالی معاونت فراہم کی گئی۔ رواں مالی سال میں 2 لاکھ افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی […]
اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 10 فیصد سے بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی۔ترجمان کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد شرح سود پر فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے مشرق وسطی […]