Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Browsing Category
پاکستان
ایران امریکا مذاکرات ہورہے ہیں، چاہے نئے پلان پر ہوں یا پرانے پر، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ ایران امریکا مذاکرات ہورہےہیں،چاہے نئے پلان پر ہوں یا پرانے،پیچیدہ مسائل کےحل کیلئےمذاکرات پرمبنی سفارتکاری پریقین رکھتے ہیں،فریقین کےہم پراعتماد کے باعث مذاکرات وتجاویزکی تفصیلات پربات نہیں کرتے،مذاکرات پرپاکستان کبھی بھی تفصیلی نکتےمیڈیا میں بیان نہیں کرتا۔ ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی نےہفتہ واربریفنگ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ […]
رواں سال خریف کی فصل کےلئے 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ
انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) نے رواں سال خریف کی فصل کےلئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی اجلاس کے جاری منٹس کے مطابق اکتوبر 2025 سے مارچ 2026 کے دوران 20.356 ملین ایکڑفٹ پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریپبلکنز کے لیے سیاسی خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت 105اعشاریہ3 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ برطانوی کروڈ […]
آئی ایم ایف میرے ملک کے ساتھ مخلص نہیں، رپورٹ کوئی معنی نہیں رکھتی، چیئرمین نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی غیرجانب داری پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف میرے ملک کے ساتھ مخلص نہیں ہے اور نیب کی کارکردگی بہتر قرار دینے کے باوجود اس کی رپورٹ کوئی […]
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: صوبوں کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا معاملہ؟ وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو ہنگامی بنیادوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے بعد وفاق اور صوبوں سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی گئی، تمام صوبوں کو رپورٹس 4 مئی تک جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی۔ تمام […]
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی اداروں سے عدم تعاون، پی ٹی اے سے بریفنگ طلب
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے پاکستانی اداروں سے تعاون نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے فوری بریفنگ طلب کرلی۔ کل اجلاس بھی بلالیا۔ سیکرٹری داخلہ اور چیئرمین پی ٹی اے حکمت […]
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان آج کریں گے
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکیج کا اعلان آج کیا جائےگا۔ اسکیم کےتحت دس مرلہ گھر یا پلاٹ کی خریداری کیلئے بیس سال کیلئے 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ دیا جائےگا،پہلے دس سال پانچ فیصد فکسڈ جبکہ اگلے دس نارمل مارک اپ وصول کیا جائے گا۔ 25 لاکھ،50 […]
خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا
خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ دستاویز کے مطابق کانسٹیبل سے انسپکٹر تک15ہزار306اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے، صوبائی پولیس میں مجموعی طور پر 130 انسپکٹرز کی کمی ہے، محکمہ کو 9 ہزار 672 کانسٹیبلز کی ضرورت ہے۔ پولیس دستاویز کے مطابق 2181ہیڈ کانسٹیبلز،2139اےایس آئیز کی بھی کمی درپیش […]
کمبوڈیا میں متعدد پاکستانیوں کے بے یارو مددگار قید ہونے کا انکشاف
v کمبوڈیا میں متعدد غیرقانونی تارکین وطن پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایک پاکستانی شہری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمبوڈیا کی جیل میں کئی پاکستانی قید ہیں اور انتہائی مشکل حالات کا سامنا ہے۔ شہری کا کہنا تھا کہ ایجنٹ کے ذریعے دو سال پہلے کمبوڈیا آئے تھے، […]