Browsing Category

پاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کر دیا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ آپ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا کہ…

ملک لوٹنے والے لٹیروں کو چوکوں میں سزا دی جائے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 76 سالوں سے ملک لوٹنے والے لٹیروں کو چوکوں میں سزا دی جائے۔ گوجرانوالہ میں خوشحال پاکستان کارواں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہم اس ملک میں عدل اور انصاف چاہتے…

سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، ہمارے امیدواروں کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جائے، پرویز الہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات میں سردارعبدالرازق ایڈووکیٹ سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارے امیدواروں…

سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے۔ فری اینڈ فئیر الیکشن کے لیے آراوز کا…

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی سازش ناکام بنادی، شہبازشریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے  صدر شہباز شریف نے کہا  ہے کہ  سپریم کورٹ نے جمہوریت اور آئین کے خلاف تحریک انصاف کی سازش ناکام بنادی۔  عام انتخابات کے لیے آر اوز اور ڈی آر اوز کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی سپریم…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر…

آرمی چیف کا دورۂ امریکا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس دورے کے دوران سپہ سالار پاکستان نے اعلیٰ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے سپہ سالار…

ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے: نگراں وزیرِ اطلاعات

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے، نہ ہی اس کی نگرانی کر سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و…

چیف جسٹس سے چیف الیکشن کمشنر کی انتخابات کے حوالے سے ملاقات

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے سینئر ججز سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ملاقات کی اور انہیں لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع سے آگاہ کیا۔ جمعہ کو چیف الیکشن کمشنر نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی جس میں…

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت   چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں قائم 5 رکنی لارجر بینچ نے کی،  جس میں شوکت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P