Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
غیر دستاویزی غیرملکیوں کو بساکر قومی سلامتی پرمزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے، وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر دستاویزی غیر ملکیوں کو پاکستان میں قیام کی اجازت دے کر ہم اپنی قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کر سکتے.
نگران وزیراعظم کی برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں غیر قانونی تارکین وطن پر اپنی خصوصی…
پاکستان کی کتنی آبادی ووٹ ڈالنے کی اہل ہے؟ اعداد و شمار جاری
ملک کی کتنی آبادی ووٹ ڈالنے کی اہل ہے؟ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات میں 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے جس میں مرد وٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 لاکھ…
حکومت پاکستان کا امیر کویت کی وفات پر ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان
حکومت پاکستان نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان کیا ہے۔
کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اعلان کیا ہے کہ…
ملکی سیاست پر عالمی اداروں کا قبضہ ہے، ہماری آزادی داؤ پر لگی ہے، فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ امریکا، یورپ اور اسلامی دنیا میں احتجاج ہورہا ہے لیکن اسرائیل ٹس سے مس نہیں ہو رہا۔
مردان کاٹلنگ بابوزئی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل،…
سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل
انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور سابق وفاقی وزیر اور معروف عالم دین حامد سعید کاظمی نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول جاری کرنے کے بعد گورنر…
دہشت گردوں کے پاس جدید امریکی اسلحہ کہاں سے آیا؟ تحقیقات کرائی جائیں، محمد علی درانی
سابق وفاق وزیر محمد علی درانی نے دہشت گردوں کے پاس جدید امریکی اسلحہ کی موجودگی کے انکشاف پر سوال اٹھاتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ دہشت گردی ماضی کے مقابلے میں اس لیے زیادہ خطرناک ہے کیونکہ اس میں…
لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
معروف سیاسی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
سردار…
شفاف انتخابات کیلیے اسٹیبلشمنٹ کا غیر جانبدار ہونا ضروری ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے انتخابات ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ الیکشن امن، ترقی اور خوشحالی کے منشور پر لڑے گی۔
سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ آئندہ انتخابات میں…
پی ٹی آئی کو خیرباد؛ ہمایوں اختر خان کی استحکام پارٹی میں شمولیت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہمایوں اختر خان نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے بعد پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔
جہانگیر ترین اور علیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس…
دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا، وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے 9 برس قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا۔
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی نویں برسی پر بیان میں کہا کہ یہ ایک ایسا سانحہ تھا جس نے دنیا بھر…