Browsing Category

پاکستان

سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن اور بدتمیزی کی، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے۔ پارلیمانی بورڈ…

الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ایڈووکیٹ سید عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے دائر درخواست میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور احد چیمہ اور فواد حسن…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس دائر

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ…

الیکشن کو کسی صورت پٹری سے اترنے نہیں دینگے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد کردی، درخواست میں انتخابی حلقہ بندی پر اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ قائم مقام چیف جسٹس…

ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں بلوچستان کا موقف پیش کر چکے ہیں ،علی مردان ڈومکی

کوئٹہ(خ ن) نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے صوبوں میں وفاقی اخراجات کو معقول بنانے کے لئے مالی امور سے متعلق قومی سطح پر کئے گئے فیصلوں کے تناظر میں جس حد تک ممکن ہوسکا تعاون کریں گے لیکن صوبائی امور سے متعلق مالی…

ترقیاتی منصوبوں پر سرکاری خزانہ سے کروڑوں روپے خرچ بھی ہو جاتے ہیں ،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(یو این اے )گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ ادارے متعدد ترقیاتی منصوبے تیار بھی کرتے اور ان پر عملدرآمد بھی ہوتا ہے لیکن درست ادراک اور مناسب منصوبہ بندی کے فقدان کے باعث ان مثبت عام آدمی پر نظر نہیں…

انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، چیف الیکشن کمشنر…

کو ئٹہ ( آ ئی این پی)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے گزشتہ روز چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے ملاقات کی اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان زاہد سلیم اور کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری سلمان چوہدری بھی موجود…

چیف جسٹس کی اہلیہ کی ایئرپورٹ پر تلاشی کے معاملے پر ترجمان سپریم کورٹ کا خط

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز سمیت اُن کے اہل خانہ کی تلاشی کے حوالے سے جاری تنازع پر سیکریٹری ایوی ایشن کو خط ارسال کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ نے نہ تلاشی سے استثنیٰ مانگا نہ ہی دیا…

انتخابات میں التوا یا ان کی شفافیت پر حملہ ملک کے مفاد میں نہیں،عمران خان

 بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ووٹ ہمارا بنیادی دستوری، قانونی اور جمہوری حق ہے، کارکنان اور عوام 8 فروری کے انتخابات کی تیاری کریں۔  کورکمیٹی کے توسط سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کارکنان اور عوام کے…

کام ہم کریں اور ووٹ کسی اور کو، کراچی اور چترال والے بتائیں یہ ناانصافی نہیں؟ نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے چترال میں لواری ٹنل بنایا مگر ووٹ جماعت اسلامی کو گیا، کراچی میں امن قائم کیا مگر ووٹ کسی اور کو گیا، کام ہم کریں اور ووٹ کسی اور کو جائے کیا یہ بری بات نہیں؟ صوبہ سندھ اور کراچی سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P