انتخابات میں التوا یا ان کی شفافیت پر حملہ ملک کے مفاد میں نہیں،عمران خان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انتخابات میں التوا یا ان کی شفافیت پر حملہ ملک کے مفاد میں نہیں،عمران خان

 بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ووٹ ہمارا بنیادی دستوری، قانونی اور جمہوری حق ہے، کارکنان اور عوام 8 فروری کے انتخابات کی تیاری کریں۔ 

کورکمیٹی کے توسط سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کارکنان اور عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ عوام کسی کو اپنے ووٹ کے بنیادی حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہ دیں اور اپنے ووٹ کو محفوظ طریقے سے فیصلے میں ڈھالنے کا اہتمام کریں۔

انہوں نے کہا کہ ووٹ ہمارا بنیادی دستوری، قانونی اور جمہوری حق ہے، کارکنان اور عوام 8 فروری کے انتخاب کی تیاری کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.