Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
انتخابات کیلیے سیکیورٹی معاملات سنجیدہ ہیں، نگراں وزیر اطلاعات
نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر حکومت اور الیکشن کمیشن خوش نہیں ہے، انتخابات کیلیے سیکیورٹی معاملات سنجیدہ ہیں۔
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ ٰسولنگی نے کہا ہے کہ 16 دسمبر سے پہلے پہلے آر اوز…
پی ٹی آئی کا انتخابات ملتوی کرنے کا الزام عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے عائد انتخابات ملتوی کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ…
شوکت صدیقی کیس؛ فیض حمید کو کیوں نہیں فریق بنا رہے؟ چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی۔
شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی گئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ…
آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پینٹاگون میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی ہے۔
پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے آرمی چیف کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔ ملاقات کے دوران دونوں حکام نے علاقائی…
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے جی پی او چوک سے حراست میں لیا، ان کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل…
افغانستان ڈی آئی خان حملے میں ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے ، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان حملے پر افغانستان ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرکے ملوث کرداروں کو پاکستان کے حوالے کرے۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے ڈی آئی خان حملے کے ثبوت افغان حکام کے…
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کردی گئی
سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی۔…
یاسر عرفات اور شاہ فیصل نے ضیاالحق سے کعبہ میں حلف لیا تھا کہ بھٹو کو نہیں مارینگے، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل ضیا الحق سے خانہ کعبہ میں یاسر عرفات اور شاہ فیصل نے حلف لیا تھا کہ وہ ذوالفقارعلی بھٹو کو قتل نہیں کریں گے لیکن اس شخص نے ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کیا۔
ہائی کورٹ بار میں وکلا…
قوم دہشتگردی کے عفریت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے عفریت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، پاک افواج دشمنوں کے ناپاک عزام کو ناکام بنا کر انہیں منہ توڑ جواب دیں گی۔
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج…
انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو ہوا اسکا حساب ہونا چاہیے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب تو ہونا چاہیے کیونکہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرسکتا۔
لاہور میں پارٹی کے پارلیمانی…