Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عوام کبھی بھی اپنی غیرت اور عزت کا سودا نہیں کریں گے ،اختر مینگل
کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کلی الماس میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن2024ہونے جا رہا ہے بلوچستان نیشنل پارٹی نے بلوچستان کے مختلف حلقوں سے امیدوار کھڑے کئے ہوئے ہیں اسی…
پیپلز پارٹی عوام کے ووٹوں کامیابی حاصل کرکے بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریگی ،علی مدد جتک
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ پی بی 45سے نامزد ا±میدوار حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے ووٹوں کامیابی حاصل کرکے بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریگی پیپلز پارٹی ہی ملک اور قوم کو بحرانوں سے چھٹکارہ دلا…
اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تویہ ملک مزید بحرانوں سے دوچار ہوگا، محمود خان اچکزئی
کان مہترزئی (پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خا ن اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تویہ ملک مزید بحرانوں سے دوچار ہوگا، یہ ملک ہماری بداعمالیوں کے نتیجے میں کھنڈرارت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے جس میں سیاستدان، ججز،…
مناظرے کیلئے تیار ہوں، بتائیں کب کرنا ہے؟ بلاول کا شہباز کو جواب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں مناظرے کیلئے تیار ہوں بتائیں سندھ کے کس شہر میں اور کس تاریخ کو کرنا ہے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے…
ایران میں پاکستانیوں پر حملہ ہمارے مشترکہ دشمنوں نے کیا، نگران وزیر خارجہ
نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس ہے، یہ گھناؤنا حملہ ہمارے مشترکہ دشمنوں کی جانب سے کیا گیا۔
ایران کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس پر فائرنگ کردی،…
مریم نواز کو بتا دو میں میدان میں آ گئی ہوں، صنم جاوید
تحریک انصاف کی امیدوار صنم جاوید کی ن لیگ آفس جلانے کے کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 29 جنوری کو سنایا جائے گا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے کیس کی سماعت کی اورکارروائی مکمل کرتے ہوئے پی ٹی…
سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں، عمران خان
تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جج، جیوری اور پراسیکیوشن سب ایک ہیں یہ میچ فکس ہے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 5 فروری سے قبل مجھے سزا ہو جائے گی، سب کو پتا ہے اسے معلومات کہاں سے ملی؟ عدالت اسے بلاکر پوچھے۔
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے…
مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ایک کروڑ نوکریاں، ن لیگ کا انتخابی منشور پیش
پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب ہوئی جس میں منشور پیش کیا گیا۔
کسان کی…
ملکی معیشت ایسی زمین بوس نہیں ہوئی جیسی گزشتہ 5 سالوں میں ہوئی : مولانا فضل الرحمٰن
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے صوبائے سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں جلسے کے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ چوری اور دھاندلی کرکے سابقہ حکومت کو لایا گیا تھا، کبھی ملک کی معیشت ایسی زمین بوس نہیں ہوئی جیسی گزشتہ 5…
عوام خاندانوں کی حکمرانی سے تنگ آ چکے: سراج الحق
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام خاندانوں کی حکمرانی سے تنگ آ چکے، تینوں سابقہ حکمراں جماعتیں ملک کی بہتری کے لیے کوئی کام نہیں کر سکیں۔
ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں تباہی کے بعد پورے ملک پر حکمرانی…