Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
صنم جاوید کا این اے 119 سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید نے این اے 119 سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی جانب سے این اے 119 سے الیکشن نہ لڑنے کے فیصلے کی تصدیق ان کی بہن فلک جاوید نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی۔…
نواز شریف اپنی خاطر نہیں صرف قوم کی خاطر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی خاطر نہیں صرف قوم کی خاطر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں کہ قوم اس وقت مسائل سے دو چار ہے۔
لاہور انارکلی میں ن لیگ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو بیٹے…
توشہ خانہ کیس حتمی مرحلے میں داخل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا حق دفاع ختم
احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کا حق جرح ختم کردیا۔
تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس کیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جہاں اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…
قوم ن لیگ، پی پی کے جھانسے میں آنے والی نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم ن لیگ اور پی پی کے جھانسے میں آنے والی نہیں۔
کوٹ مومن میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان پر 80 ہزار ارب سے زائد کا قرضہ ہے، ملک میں 2 کروڑ افراد بے گھر ہیں۔
انہوں نے…
عدلیہ کے خلاف مہم پر 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹس جاری ہوئے، مرتضیٰ سولنگی
نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریباً 600 سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔
نگران وفاقی…
وزیراعظم کو براہ راست عوام سے منتخب کرائیں گے، پی ٹی آئی نے انتخابی منشور پیش کردیا
تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور پیش کردیا۔
گوہر علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکشن دی تھیں کہ کیس کس طرح چلے گا، خصوصی عدالت کے…
تربت: 3 طلباء کی گمشدگی کیخلاف دھرنا، ایم 8 شاہراہ آج بھی بند
تربت میں ہوشاپ اور تجابان سے 3 طلباء کی جبری گمشدگی کے خلاف دھرنے کے باعث ایم 8 شاہراہ آج دوسرے روز بھی بند ہے۔
دھرنے کے باعث ایم 8 تربت سے کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہے اور مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
انتظامیہ کی…
بلاول اور میں آپ کی آواز ہیں، آصفہ بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول اور میں آپ کی آواز ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں لیاری کے علاقے آگرہ تاج میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پیپلز…
سیاسی مخالفین کا جلوس نکل جائے گا، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو سیاسی مخالفین کا جلوس نکل جائے گا اور آپ کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوں گے۔
سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے…
اپنے ساتھ ظلم برداشت کرلوں گا، جو ظلم عوام کیساتھ ہوا وہ برداشت نہیں، نواز شریف
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا۔
سیالکوٹ میں میاں محمد نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو روٹی میں چار روپے کی چھوڑ کر…