Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
دہشت گردی کے واقعات بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی سازش ہیں‘چیئرمین سینیٹ
کوئٹہ/اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور میں دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کرنے پر سیکورٹی فورسز کو مبارکباد دی ہے ۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے تین خودکش حملہ آوروں سمیت 9…
پیپلز پارٹی نے بلوچستان کے عوام کو بلوچستان پیکج دیا ، ثناءاللہ زہری
خضدار (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آج خضدار میں بھر پور عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی،نواب دودا خان زرکزئی مرحوم نے شہید زولفقار علی بھٹو…
پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔
بٹ خیلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ 2018 میں پی…
تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد پاس ہونے کے بعد سات دن کے اندر اندر انتخابات کروائے جائیں گے۔
انتخابات…
پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چار صوبائی کمشنرز کو بھیجے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن کے…
بشری بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی…
پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی جنگ میں ہماری مقبولیت کم ہوئی، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی جنگ میں ہماری مقبولیت کم ہوئی۔
ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف…
ملائیشیا کے نئے بادشاہ کی دولت کے چرچے، 300 کاریں، نجی فوج، طیاروں کا مالک
ملائیشیا کے شاہی خاندان کے 65 سالہ جوہر سلطان اسکندر ملک کے نیا بادشاہ بننے جار ہے ہیں اور دنیا میں ان کی دولت کے چرچے ہو رہے ہیں، ایک اندازے کے مطابق ان کا خاندان 5.7 ارب ڈالر سے زائد اثاثوں کا مالک ہے، جس میں کاریں، نجی فوج اور طیارے بھی…
وہ کون پر اسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے ، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی کی جانب سے نوٹسز بھجوانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سماعت…
بلوچستان میں ناکام حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جان اچکزئی
بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گزشتہ رات پاک فوج کی جانب سے تین دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 7 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
جان اچکزئی…