Browsing Category

پاکستان

میری چھٹی کرانے والا جج استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا، نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ وہ جج جس نے مجھے سزا دلوائی اور بطور وزیر اعظم میری چھٹی کرائی وہ استعفیٰ دے کر چلا گیا اور اگر میں رہتا اور میری چھٹی نہ کرائی جاتی تو ہر ایک کے پاس باعزت روزگار ہوتا اور لوگ خوشحال ہوتے۔ نواز…

ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ چھاچھرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ الیکشن 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں لیکن عوام نے اپنا فیصلہ…

عمران خان کے خلاف اب قانون حرکت میں آیا تو خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف اب قانون حرکت میں آیا ہے تو وہ خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں۔ پشاور کے ضلع لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…

عدت کیس مجھے ذلیل کرنے کے لیے بنایا گیا، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدت کیس مجھے ذلیل کرنے کے لیے بنایا گیا اور اس میں پوری کوشش کی گئی ہے کہ  مجھے ذلیل کیا جائے، میں آج بھی کہتا ہوں نہ ڈیل کی اور نہ کروں گا مرجاؤں گا لیکن کبھی ڈیل نہیں کروں گا۔ غیر شرعی نکاح…

عام انتخابات کے لیے 14 لاکھ 90ہزار انتخابی عملے کی تربیت کا کام مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے لیے عملے کو فراہم کی جانے والی تربیتی مشقوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی طور پر27ہزار 676 تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا جس میں 14 لاکھ 90ہزار انتخابی عملے کی تربیت کا کام مکمل کر لیا…

یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے فیصلہ عوام کو کرنا ہے، بشریٰ بی بی

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے، فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔ غیر شرعی نکاح کیس میں سزا کے بعد بشریٰ بی بی کا ردعمل سامنے آگیا، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ عدت کا معاملہ قرآن مجید…

غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، کل دوپہر ایک بجے سنایا جائے گا

عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو دوپہر ایک بجے سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی 14 گھنٹے طویل سماعت کی اور دلائل مکمل…

سبی بم دھماکے میں شہید شہریوں کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے، نگراں وزیر اعلیٰ

 نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سبی بم دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لیے معاوضے کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سیکریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میر علی مردان ڈومکی نے بم دھماکے کے شہدا کے لواحقین کو…

منتخب حکومت کو ملک کے مفاد میں معاشی پالیسیوں کے تسلسل سے فائدہ لینا چاہیے، نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کو ملک کے مفاد میں معاشی پالیسیوں کے تسلسل سے فائدہ لینا چاہیے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ انوار…

بانیٔ PTI جیل میں ہیں, میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی جیل میں ہیں، میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ (بانی پی ٹی آئی) آزاد ہوتا تو میں اس کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P