Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

سبی بم دھماکے میں شہید شہریوں کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے، نگراں وزیر اعلیٰ

 نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سبی بم دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لیے معاوضے کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ سیکریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میر علی مردان ڈومکی نے بم دھماکے کے شہدا کے لواحقین کو معاوضے ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ ورثاء کو معاوضے کی ادائیگی کے لئے لازمی کارروائی جلد مکمل کی جائے۔ اس کے علاوہ نگراں وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے زخمیوں کو بھی معاوضے کی ادائیگی ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More