Browsing Category

پاکستان

ملک میں آئین کی پامالی ہوئی مگر کسی کا احتساب نہیں ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں متعدد بار آئین کو پامال کیا گیا مگر آئین کی پامالی پر کسی کا احتساب نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

امید ہے آنے والی حکومت ملک کے بنیادی مسائل پر توجہ دے گی، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہمیں جس حالت میں ملک ملا تھا اس سے بہتر حالت میں آئندہ منتخب حکومت کو دے کر جائیں گے جبکہ امید ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کے بعد اقتدار میں آنے والی حکومت ملکی معیشت سمیت ملک کے…

پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت سامنے آ گئے

پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظر عام پر آ گئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشت گردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو افغانستان میں…

جنگ جھگڑے نہیں پر امن طریقے سے اپنے انتخابات لڑنے ہونگے ،محمود خان اچکزئی

توبہ اچکزئی +چمن ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن پرلت نے جو بھی احتجاجی لائحہ عمل اعلان کیا ہم اس کا بھرپور ساتھ دینگے،جنگ جھگڑے نہیں پر امن طریقے سے اپنے انتخابات لڑنے ہونگے کسی نے ہمارے ساتھ…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر پاک فوج کے جوانوں کی معاونت سے ریسکیو آپریشن کا آغاز

کوئٹہ (خ ن) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کے بارشوں زدہ علاقوں میں سیلابی ریلوں میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کے لئے پاک فوج کے جوانوں کی معاونت سے ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے وزیر اعلٰی…

اقتدار میں آکر ملک کی تقدیر بدل دینگے ،غفور حیدری

قلات ( نمائندہ مشرق) جمعیت علماءاسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفورحیدری نے کہاہیکہ اقتدار میں آکر ملک کی تقدیر بدل دینگے ہم نے ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کاعز کررکھاہیں عوام ستر سالوں سے ملک لوٹنے والوں کا احتساب کرے ملک…

مچھ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی سات اضافی لاشیں ملی ہیں،نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کوئٹہ (خ ن)نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مچ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری طور پر کاروائی کی جائے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری طور پر کاروائی کی جائے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفسر اور الیکشن مانیٹرنگ ٹیمیں انتخابی ضابطہ اخلاق پر علم درآمد یقینی بنائیں۔ محمد فرید آفریدی۔ ضابطہ…

وفاقی اداروں اور محکموں کے ساتھ مل کر بلوچستان کے ترقی چاہتے ہیں ،صادق سنجرانی

نوشکی (نامہ نگار)بلوچستان عوامی پارٹی کے پی بی 32 چاغی سے صوبائی امیدوار چیرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی نے اپنے دورہ نوشکی کے موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنان رہنماو¿ں اور قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرا سوچ رخشان…

پی ٹی آئی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ وہ غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عدالت سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P