Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت دس ملزمان کے خلاف نیب ریفرنس ختم
نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت دس ملزمان کے خلاف ایل این جی نیب ریفرنس واپس لے لیا، احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرلی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے شاہد خاقان…
پاک سعودیہ تعلقات اور معاشی شراکت داری مضبوط تر ہو رہی ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے۔ سعودی عرب کے دورہ کے اختتام پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری…
رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر، صدر نے منظوری دیدی
سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعیناتی کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء…
صرف بانی پی ٹی آئی پر نیب کیسز، نوازشریف کو کلین چٹ دے دی گئی: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ نوازشریف، شہبازشریف، عبدالعلیم خان فارم 45 کے مطابق الیکشن ہار چکے ہیں۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے…
فارم 47 کی پیداوار حکومت کے پاس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت نہیں: علی امین
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ فارم 47 کی پیداوار حکومت کے پاس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت نہیں۔
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے نتائج پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ…
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔
ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات ہوئی، بل گیٹس نے پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں اور پولیو کے…
بشام: چینی باشندوں پر حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
بشام میں چینی باشندوں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سی ٹی ڈی نے حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار کرلیے ۔
بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث نکلی۔
ترجمان سی ٹی ڈی…
فارم 47 پر بننے والی حکومت کو تسلیم نہیں کرینگے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 پر بننے والی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب امیر جماعت اسلامی پاکستان بننے کا اعلان ہوا اس وقت…
ہمارے بیک ڈور کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے : بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے، القادرٹرسٹ…
انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک کو جعلی اسمبلیوں سے چلایا جا رہا ہے، ہم ملک بچانے نکلے ہیں اور آزادی کی تحریک کے ذریعے مسلط نظام کا خاتمہ کر کے حقیقی جمہوریت بحال کرینگے۔
مفتی محمود مرکز پشاور میں منعقدہ…