رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر، صدر نے منظوری دیدی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر، صدر نے منظوری دیدی

سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعیناتی کی منظوری دیدی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا، صدر مملکت نے رانا ثناء اللہ کی تعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.