Browsing Category

پاکستان

ٹیکس اکٹھا کرنا بڑا چیلنج، محصولات کا ہدف کرپشن، فراڈ، لالچ کی نذر ہورہا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ٹیکس اکٹھا کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے، محصولات کا ہدف حاصل ہونے کے بجائے کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہورہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر کے افسروں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے…

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام، پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے: احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے۔ وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سابق نگران وزیراعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے، نگران حکومت کی ذمہ داری…

حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت

 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کی قیادت میں اپوزیشن وفد نے ملاقات کی اور انہیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔ اتحاد برائے تحفظ آئین کے صدر محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی…

گندم خریداری معاملہ: لیگی قائدین سر جوڑ کر بیٹھیں گے، وزیراعظم بھی طلب

پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین آج ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر و وزیر اعظم شہباز شریف بھی…

کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار

 کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ…

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ بات چیت مخالفین…

میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ

 سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، اس دوران انوارالحق کاکڑ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ  اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم انوارالحق…

مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 8 مئی کو درخواست پر سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من…

بلوچستان حکومت کا کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان نے 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے صوبائی محکمہ خوراک کے اجلاس میں ہدایات جاری کردیں۔ صوبائی حکومت 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا…

چلاس: مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجن سے زائد شدید زخمی

چلاس کے مقام پر مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق، 21 شدید زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بس کو حادثہ چلاس کے علاقے شاہراہ قراقرم پر یشوکھل داس کے مقام پر پیش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P