Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، وزیراعظم اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر بھی…
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔
چیف جسٹس نے…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان سے ملاقات ہوئی جس میں آئین و قانونی کی حکمرانی اور ملکی معیشت کے معاملات پر بات کی گئی۔
ترجمان پی…
ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب
سینئر سیاستدان اسفند یار ولی خان کے بیٹے ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔
اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر جبکہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ سلیم خان اے این…
بانی پی ٹی آئی یہودی پراڈکٹ، ملک کی تباہی کے ایجنڈے پر کارفرما ہے: رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی یہودی پراڈکٹ جو ملک کی تباہی کے ایجنڈے پر کارفرما ہے۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نارنگ منڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2014ء کا بانی پی ٹی آئی کا دھرنا پاکستان کو کمزور…
امریکہ اور اسرائیل جنگ ہار چکے، فلسطین جیت گیا: مشتاق احمد
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل جنگ ہار چکے ہیں، فلسطین جیت چکا ہے۔
مشتاق احمد نے کہا کہ امریکہ کے طلبہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں وہ فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکہ کے طلبہ تشدد برداشت کرنے کے باوجود فلسطین کے…
قانون میں ترمیم بڑا ڈیزاسٹر ہوگا، بھرپور مزاحمت کرینگے: اسد قیصر
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آئینی ترمیم پر ردعمل میں کہا کہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قانون میں ترمیم کے حوالے سے اشارہ دیا ہے۔
اسد قیصر نے کہا کہ وفاقی وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے بھی اشارہ دیا، اگر…
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
کلیدی آئینی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایک مرتبہ پھر پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی جس پر مشاورت جاری کا عمل جاری ہے، پیپلز…
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کو یقینی بنائیں۔
گیمبیا میں او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں…
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر طلب
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب کرلیا گیا۔
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہے، گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز ہوا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے مختلف آپشن زیر…