Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

عوام پاکستان بلوچستان میں مضبوط قوت بن رہی ہے، شاھد خاقان عباسی

کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینئر شاہد خاقان عباسی سے بلوچستان کے نومنتخب اراکین مرکزی کونسل نے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کی قیادت میں تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، پارٹی امور، تنظیمی معاملات اور دیگر […]

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔   بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجا پرویز اشرف، نیر […]

اسرائیلی وزیر خارجہ کا حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار

اسرائیلی وزیر خارجہ نے حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار کر دیا، اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا کہنا ہے کہ وعدہ نہیں کرسکتے کہ یہ اسرائیل کی آخری جنگ ہوگی۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دشمن اب بھی اسرائیل کو نشانہ بناسکتا ہے، ہمیں مستقبل میں بھی اپنے […]

اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، امن کیلئے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈے کا اعلان کیا، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کی کوششوں […]

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے اضلاع خیبر اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے 2 علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 13 […]

یو اے ای اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا جبکہ سعودی عرب جانے والوں کی تعداد میں مجموعی طور پر 57 فیصد کمی ہوگئی۔   ذرائع کے مطابق 3 ماہ ماہ میں متحدہ عرب امارات جانے والوں میں 1500 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، […]

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اپنی جماعت کی تجاویز دیں۔ ملاقات کے دوران گفتگو میں […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے۔ سٹیٹ گیسٹ ہاؤس آمد پر چینی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور وانگ یی کے درمیان دوطرفہ ملاقات […]

ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امن ہی واحد راستہ ہے، پاکستان خطے میں امن کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں خطے کی موجودہ صورتحال، ایران اور امریکا کے […]

ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا

ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا،بیرسٹر گوہر کے واٹس ایپ نمبر سے لوگوں سے پیسے مانگے جارہے ہیں ۔۔۔   چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ ان کا نمبر ہیک ہوگیا ہےاور واٹس ایپ پر ان کا مکمل اختیار نہیں رہا،۔   بیرسٹرگوہر کےمطابق لوگوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More