Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی، سیکیورٹی ذرائع

پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی، پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی خفیہ کمیونیکیشن کو ڈی کوڈ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی ہے، بھارت کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کو رہا […]

چینی دعوت پر اسحاق ڈار کل بیجنگ جائیں گے، اہم علاقائی امور پر بات چیت متوقع

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل چین کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے والی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری موجود ہے، جو علاقائی اور بین الاقوامی امور پر قریبی ہم […]

مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر اثرات، ملک میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کو ایندھن کی […]

امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے :وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد :  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چاروں ممالک کی کوشش ہے کہ خطے میں جلد از جلد جنگ بندی ہو۔امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ۔   اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ چاروں ممالک […]

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے احتجاج کا آپشن اپنایا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے آئین کےمطابق احتجاج کا آپشن اپنایا جائے گا۔   اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کررہی ہے۔ جلد کچھ […]

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا امریکا ایران جنگ بندی پر اتفاق

مشرقِ وسطیٰ سے جنگ کے بادل ہٹانے کےلیے پاکستان نے امن کی شمع تھام لی۔ خطے میں قیام امن کےلئے پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر نے امریکا ایران جنگ بندی پر اتفاق کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی […]

آسکر ایوارڈز میں بڑی تبدیلی کا امکان

فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکر ایوارڈز ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہے ہیں، جہاں 2029 سے تقریب کے مقام اور نشریاتی نظام میں نمایاں تبدیلیاں متوقع ہیں۔   رپورٹس کے مطابق کئی برسوں سے یہ تقریب ڈولبی تھیٹر، لاس اینجلس میں منعقد ہوتی رہی ہے، تاہم 2029 میں اسے شہر […]

پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ خطے میں امن واستحکام کیلئے مشترکہ کوششوں اور قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔   بیان کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ […]

وزیراعلیٰ بننا آسان سفر نہیں، ہر سیاسی جماعت پر مردوں کی اجارہ داری ہے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کرسی تک پہنچنا آسان نہیں تھا،میری جہدوجہد کے سفر کو لوگ نہیں جانتے، ڈری سہمی لڑکی کا وزیراعلیٰ بننا آسان سفر نہیں، مردوں کی اجارہ داری کے معاشرے میں سی ایم بننے کا سوچ نہیں سکتی تھی، سچ یہ ہے کہ ہرجماعت، سیاسی جماعت پر مردوں کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More