جنہیں مکہ دفاعی معاہدے سے مسئلہ ہے وہی تنقید کر رہے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

انڈیپنڈنٹ عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ 3 ممالک کی سوچ کا مجموعہ اور اتحاد کا مظہر ہے، تاہم تینوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاع معاہدہ بہت کم وقت میں آگے بڑھا ہے، سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کا تحفظ ناقابل سمجھوتہ ہے، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ مسلم امہ کیلئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے، پاکستان سعودی عرب کی حمایت کیلئے تمام ضروری اقدامات کیلئے تیار ہے۔

 

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی اعتماد اور سلامتی کے تعاون پر استوار ہیں، سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P