Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، ہیڈمرالہ سے اخراج صفر ہوگیا
بھارت کی آبی دہشت گردی زور پکڑتی جارہی ہے، بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب کے بہاؤ میں مزید کمی ہوگئی۔
گزشتہ روز کے مقابلے ہیڈ مرالہ میں دریائے چناب کے مقام پر پانی کی آمد میں 37 ہزار 600 کیوسک کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی…
صدر مملکت نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔
قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے…
بھارت کے ساتھ مستقبل میں کشیدگی کا خطرہ بڑھ گیا، اسٹریٹجک مس کیلکولیشن کو مسترد نہیں کر سکتے، جنرل…
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر افواج کی تعداد کم کر رہے ہیں اور ہم 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں تاہم حالیہ بحران نے مستقبل میں کشیدگی میں اضافے کا خطرہ…
بھارت سے آنے والے دریائے چناب کے بہاؤ میں 54 ہزار کیوسک کی بڑی کمی
بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب کے بہاؤ میں بڑی کمی واقع ہوگئی، گزشتہ روز کے مقابلے ہیڈمرالہ میں دریائے چناب پر پانی کی آمد میں 54 ہزار 200 کیوسک کی کمی ہوگئی۔
بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب کے بہاؤ میں…
سندھ طاس معاہدے کی معطلی انتہائی افسوسناک، بھارت کو سرخ لکیر عبور نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی انتہائی افسوسناک ہے، کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو تنگ نظر سیاسی مقاصد کے لیے یرغمال نہیں بنایا جاسکتا، پاکستان ایسا کبھی نہیں ہونے دےگا، بھارت کو سرخ لکیر نہیں عبور کرنے دیں گے۔…
آئی اوایم ای ڈی کےمشترکہ تصورکوحقیقت بنانے میں چینی قیادت کا اہم کردار: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی او ایم ای ڈی کے مشترکہ تصور کو حقیقت میں تبدیل کرنے میں چینی قیادت کا اہم کردارہے۔
ہانگ کانگ میں ثالثی کی بین الاقوامی تنظیم کےلیےدستخط کی تقریب میں اسحاق ڈارنے پاکستان کی جانب سےکنونشن…
مسئلہ کشمیرحل ہونے سے خطے میں امن قائم ہوگا: مشعال ملک
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہےکہ مسئلہ کشمیر حل ہونے سے خطے میں امن قائم ہوگا۔
صوبائی دارالحکومت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، مقبوضہ کشمیرمیں…
عمران خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے دروازے کھلے ہیں: سینیٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے دروازے کھلے ہیں۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، وزیراعظم تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے ملاقات کریں گے اور گلیشیئرز کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورہ آذربائیجان…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف درخواستوں کی سماعت 5 جون کو ہوگی۔
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے مذکورہ کیس میں بانی پی ٹی…