Trending
- ”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل
- ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے
- کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
- کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم
- ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
- صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
- الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی کی جانب سے لاشوں کا پراپیگنڈا کیا جارہا ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاشوں کا پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 24 تاریخ کو تحریک انصاف نے دھرنے کی کال دی، دھرنے کے شرکاء مختلف رکاوٹیں […]
جو بھی ہتھیار اٹھائے گا دہشت گرد کہلائے گا: علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو بھی ہتھیار اٹھائے گا دہشت گرد کہلائے گا، دہشت گردوں کا انجام جہنم ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کوہاٹ کا دورہ کیا، کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے میں شرکت کی، اس موقع پر علی امین گنڈا پور […]
ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اس وقت ترقی کے راستے پر گامزن ہے، پاکستان میں 7 […]
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، تخریب کار جتھہ ہے، کارروائی کی جائے: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت نہیں، یہ ایک فتنہ اور تخریب کار جتھہ ہے، ان کیخلاف کارروائی کی جائے۔ امن و امان سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ تحریک انصاف نہیں، تخریب انصاف ہے، ان کے خلاف قانونی […]
وزیراعظم نے اسلام آباد پر لشکر کشی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کیلیے ٹاسک فورس قائم کردی
وزیرِ اعظم نے ملک میں آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار و فساد کی کوشش کو روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات (ٹاسک) فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطح اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں […]
علی امین گنڈا پور اور مجھ پر حملہ ہوا، انکوائری ہونی چاہئے: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور مجھ پر حملہ ہوا، معاملے کی انکوائری ہونی چاہئے۔ عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے خلاف جعلی پرچے بنائے گئے، پُر […]
غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ
دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات ہزاروں متاثرہ خاندانوں کے خلاف ہے۔ حکومت پاکستان کے ٹی […]
اسلام آباد احتجاج میں 278 کارکن جاں بحق ہوئے، لطیف کھوسہ کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد میں منگل کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران 278 پی ٹی آئی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ اس احتجاج میں ہماری جماعت […]
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی
حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی اتحادی اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا […]
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا
وفاقی وزرا احسن اقبال اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پرتشدد جتھے اسلام آبادپر حملہ آور ہوئے، ہم نے مظاہرین کو […]