Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عمران خان کے بیٹے کی پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس متنازع بنانے کی کوشش
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔
قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے پاکستان کے…
پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف، دانشمندانہ سفارتی اقدامات کو سراہتے ہیں: سعودی سفیر
پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف اور مسلسل دانشمندانہ سفارتی اقدامات کو سراہتے ہیں۔
سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک پر ایرانی حملے تشویشناک ہیں، حملے خودمختار ریاستوں…
مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم…
عینا آصف کے ساتھ سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟ انڈسٹری کے تلخ حقائق بے نقاب کردیے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے حالیہ گفتگو میں شوبز کی اندرونی فضا سے متعلق کچھ ایسے پہلو بیان کیے ہیں جو عام طور پر منظرِ عام پر نہیں آتے۔
انہوں نے خاص طور پر شوٹنگ کے دوران سینئر اداکاروں کے رویوں اور جونیئر…
امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا
امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا گیا۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ…
کفایت شعاری مہم، صوبوں اور وزارت دفاع سمیت متعدد وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی وفاقی ترقیاتی بجٹ…
حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کی گئی ایک سو ارب روپے کی کٹوتی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
دستاویز کے مطابق صوبوں و خصوصی علاقہ جات کے ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ تقریباً 25 ارب روپے کم کردیئے گئے۔ ارکان پارلیمنٹ کے…
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، علاقائی امن کیلئے جاری کوششوں سے آگاہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے میں امن کیلئے پاکستانی کوششوں سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطے میں عالمی و…
ایران جنگ میں امریکا، اسرائیل فیس سیونگ چاہتے ہیں، جنرل (ر) عبدالقیوم
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ میں امریکا اور اسرائیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، امریکا کی کریڈیبلٹی زیرو ہوگئی، ہمیں محتاط طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران جنرل…
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ ملاقات، ملکی و سیاسی امور پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے بلاول بھٹو کوعالمی امن کے فروغ اورموجودہ…
چینی جنگی جہاز ڈاچنگ پاکستان پہنچ گیا، سی گارڈین مشقوں میں شرکت
اسلام آباد، چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کا جنگی جہاز ڈاچنگ پاکستان پہنچ گیا ہے اور چوتھی سی گارڈین مشقوں میں حصہ لے گا۔
پاک بحریہ کے جہازوں کی ہمراہی میں چینی جہازکو بندرگاہ تک لایا گیا، جہاں مشقیں آج سے شروع ہو کر2 اپریل تک جاری رہیں…