Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

ریٹائرمنٹ 55 سال میں کی تجویز وزیراعظم کو پیش، صرف سویلین پر اطلاق ہوگا

ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش کردی گئی جس کا اطلاق صرف سویلین پر ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی ہے تاہم اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، ابھی ابتدائی تجویز […]

سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، وزیراعلیٰ کے پی

خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا کیونکہ ابھی ہم ملک کے لیے مذاکرات کررہے ہیں اگر حکومت مذاکرات نہیں کرتی تو ہماری تحریک تو ویسے بھی جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا […]

ہمارے مدرسوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلا جارہا ہے مگر ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپ ہمارے مدرسوں کو شدت پسندی اور انتہا پسندی کی طرف دھکیل رہے ہیں مگر ہم صبر سے کام لے رہے ہیں،بیورو کریسی اور اسٹیبلشمنٹ جتنا چاہیں ہمدردی کے الفاظ استعمال کریں ہمیں ان پر کوئی اعتماد نہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے […]

حکومت نے سنگجانی بیٹھنے کے بدلے عمران خان کی رہائی کی پیشکش کی: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو آفر کی سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ آج تین چار کیسز میں حاضری تھی، جناح ہاؤس […]

قوم کو مبارک ہو مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اور معاشی ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مہنگائی کی شرح گزشتہ چھ سال کی […]

چند ججز جرنیلوں نے بیگم بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند ججز اور جرنیلوں نے بیگم و بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں جس نے نفرت کو فروغ دیا اور پاکستانی معیشت تباہ کردی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نہ […]

آخری پتہ باقی ہے، ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا۔ علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی ڈی چوک واقعے پر شاک […]

دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ سید محسن رضا […]

احتجاج کے ماسٹر مائنڈ سے جیل نہیں کاٹی جارہی وہاں سے کال دیتا ہے شہر بند کردو، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ شہر کا کچرا اٹھانے سے زیادہ سیاسی گند صاف کرنا ضروری ہے۔ لاہور میں ’’ستھرا پنجاب‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے جانے کے چار سال بعد مجھے جو پنجاب ملا اس میں تمام وہ سڑکیں ٹوٹی ہوئی تھیں جو […]

مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش ہے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے وزارتی کونسل اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اعزاز ہے، میزبانی اور مہمان نوازی کے لیے ایرانی حکومت کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More