Browsing Category

پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس: ملکی توانائی، سبسڈی اور پیٹرولیم قیمتوں پر شدید مباحثہ

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومت کے ارکان نے پٹرولیم مصنوعات، ٹیکس ریونیو، سبسڈی اور صوبائی خرچوں کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اجلاس کے دوران چھٹیاں نہیں کرنی چاہئیں، سب کو بولنے کا…

سولر انرجی پر جانا بہتر ہے لیکن کیا کریں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سولر صارفین اور بجلی کے دیگر صارفین کے درمیان نازک توازن برقرار رکھنا پڑ رہا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ سولر پر جایا جائے، کیا کریں کیپسٹی ادائیگیاں کرنا پڑتی ہیں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر…

نئے بجٹ سے پہلے منی بجٹ نہیں آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک مؤقف

وزیراعظم شہبازشریف نےنئےبجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کی خبروں کو مسترد کردیا,مئی کے آخری ہفتے میں بجٹ پیش کرنےکی تجویزمسترد،نئےمالی سال کا بجٹ جون کےپہلےیا دوسرے ہفتے میں لائے جانےکا امکان ہے۔ حکام ایف بی آر کےمطابق وزیراعظم…

ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دے دی۔ ایس ای سی پی کےمطابق حکومت بلوچستان کےلیےمزید8 پنشن فنڈزکی منظوری دی گئی،حکومت پنجاب کے لیےایک اورپنشن فنڈ کی منظوری دی گئی،بلوچستان کے لیےمنظورشدہ پنشن…

یو اے ای اور یورو بانڈزکی ری پیمنٹ کے انتظامات کرلیےہیں، وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں بروقت پوری کرے گا،جن میں متحدہ عرب امارات کے قرضوں اور یورو بانڈز کی واپسی بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےمیڈیا سےغیر…

امریکی صدر کی ایران کو دھمکی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی دینے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت 2.86 فیصدبڑھ گئی،مارکیٹ میں امریکی خام تیل 115 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا…

جے یو آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ موجودہ حکومت جعلی ہے جو صرف پیپلز پارٹی کے سہارے کھڑی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…

حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں گے، حکومت کی اتحادیوں کو یقین دیانی

حکومت نے اپنے اتحادیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعتماد میں لیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی یہاں بھی پیٹرولیم نرخوں میں کمی کردی جائے گی۔ حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے اعلیٰ سطح وفد کے…

میرے والد کا بیرون ملک کوئی بینک اکاؤ نٹ نہیں، بختاور بھٹو

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے والد کی کوئی بھی دولت یا اثاثے بیرون ملک ہونے کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں ایک صارف کے طنز پر جواب دیتے ہوئے کہا میرے والد کا بیرون…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P