Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

میرے والد کا بیرون ملک کوئی بینک اکاؤ نٹ نہیں، بختاور بھٹو

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے والد کی کوئی بھی دولت یا اثاثے بیرون ملک ہونے کی تردید کردی۔

 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں ایک صارف کے طنز پر جواب دیتے ہوئے کہا میرے والد کا بیرون ملک کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں، وہ اس دنیا کے چند رہنماؤں میں سے ہیں جن کی ساری دولت اور اثاثے فخر کے ساتھ اپنے وطن میں موجود ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More