چکوال: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق On Sep 10, 2026 Share ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت معروف خان اور محمد انس کے نام سے ہوئی ہے، دونوں باپ بیٹے کا تعلق پشاور سے بتایا جاتا ہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال کلر کہار منتقل کردیں۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail