بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، ژوب، لورالائی میں آندھی اور تیز ہواؤں سمیت بارش – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، ژوب، لورالائی میں آندھی اور تیز ہواؤں سمیت بارش

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔

الرٹ کے مطابق اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں، آندھی جھکڑ کے ساتھ مزید بارش اور متعدد مقامات پر ژالہ باری متوقع ہے

بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، ژوب، لورالائی، ڈیرہ بگٹی، زیارت، قلات، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، چمن، پشین، بارکھان، سبی، ڈیرہ بگٹی، نوشکی، خضدار، آواران،واشک، پنجگور، تربت، گوادر اور لسبیلہ میں آندھی اور تیز ہواؤں سمیت بارش متوقع ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.