Trending
- قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
- جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
- سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
- بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
- پاکستان ریلویز میں اصلاحات کیلئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری
- پاکستان میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی
- مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
- آئی سی سی کا فیصلہ، کرکٹ آسٹریلیا کا ویمنز شیڈول متاثر
- وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
- اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
Browsing Category
پاکستان
لعل شہباز قلندر عرس کے لیے لاہور سے آنے والی زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق
قومی شاہراہ پر حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کرنے کے لیے لاہور سے روانہ والی زائرین کی کوچ الٹنے سے 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ خیرپورکی تحصیل رانی پور میں پیش آیا جہاں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کے لیے جانے والے […]
اعلیٰ کارکردگی طلبہ کو ملکی ترقی میں مثبت شراکت کے قابل بنائے گی، آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اعلیٰ کارکردگی طلبہ کو ملکی ترقی میں مثبت شراکت کے قابل بنائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملک بھر سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے نمائندہ طلبہ کے اجتماع سے خطاب کیا، آرمی […]
سمندری تحفظ کیلئے مشترکہ کاوشیں ضروری ہیں: نیول چیف بنگلا دیش
بنگلا دیش کے نیول چیف ایڈمرل نظم الحسن نے کہا ہے کہ سمندری تحفظ کیلئے مشترکہ کاوشیں ضروری ہیں۔ پاک بحریہ کی کثیرالقومی امن مشق کا چوتھا روز، امن ڈائیلاگ کی پروقار اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بنگلادیش کےنیول چیف ایڈمرل نظم الحسن نے کہا کہ خطے میں امن وامان یقینی بنانا ہوگا، میری […]
اڈیالہ جیل کے اندر بھی کنٹرولڈ ماحول میں ٹرائل کیا جارہا ہے : عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کو کنٹرول کیا جارہا ہے، اڈیالہ جیل کے اندر بھی کنٹرولڈ ماحول میں ٹرائل کیا جارہا ہے۔ یہ بات اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ آج […]
دورہ پیرس: نریندر مودی کا ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق 3 روزہ دورہ پیرس کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر کیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع نےبتایا کہ مودی نے پاکستان حکومت یا عوام کیلئے خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی خصوصی طیارے میں نیو […]
پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان
مضان المبارک کا مقدس مہینہ محض چند دنوں کی دوری پر ہے اور ہر سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے، ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات […]
بانی نے کہا آزادی کی جنگ ختم نہیں ہوئی، شرکا کو تاریخ یاد رکھے گی: علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا کہ آزادی کی جنگ ختم نہیں ہوئی، جو لوگ اس جنگ میں شریک ہیں تاریخ ان کو یاد رکھے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ بانی نے صوابی جلسے پر […]
نئے انتخابات کروا کر دھاندلی کا داغ دھویا جائے، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے مطالبہ
جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے نئے انتخابات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ نئے انتخابات کروا کر دھاندلی کا داغ دھویا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے گزشتہ روز ملاقات کا احوال سامنے آگیا۔ ذرائع نے بتایا […]
موجودہ حالات میں لوگ بولتے ہیں تو کوشش کرتے ہیں اصل چہرہ نہ پہنچانا جائے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں لوگ بولتے ہیں تو کوشش کرتے ہیں اصل چہرہ نہ پہنچانا جائے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ساری دنیا کرپٹ ہوجائے لیکن صحافت ایمان دار ہو تو سب ٹھیک ہوجائے گا، تمام ادارے برباد ہوجائیں […]
جب بھی ضرورت پڑی مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان ہمارے پاس آ سکتے ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیرِ سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جب بھی ضرورت پڑی مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان ہمارے پاس آ سکتے ہیں، ہم ان کے پاس جا سکتے ہیں۔ ’ انہوں نے کہا کہ ہم پرانے دوستوں کو نہیں بھولے، وہ ہمیشہ سے یاد ہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ […]