Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع، ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ غیرملکی وفود کی آمد کے پیش نظرریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند رہے گا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں…
نواز شریف اورمریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری دیدی
ن لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں اسکائی گلاس برج پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی اور لینڈ سلائیڈنگ کے سدباب کے لیےعالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنےکا…
ایرانی اسپیکر کی امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق، جوہری معاملے اور آبنائے ہرمز پر…
ایرانی وفد کے سر براہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے،لیکن جوہری معاملے اور آبنائےہرمز پر اختلافات ہیں،ایران دائمی امن کیلئےنیک نیتی رکھتا ہے۔
ایرانی اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے اپنےبیان میں کہا…
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا۔
محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں عید قربان سے پہلےکانگووائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے،اسپتالوں کومشتبہ کانگو کیسز کےسیمپلز پبلک…
یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی
آبنائے ہرمز میں دوبارہ کشیدگی کے بعد یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
حوثی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے رہے تو آبی گزرگاہ کو بند کرسکتے ہیں،ایک بار…
امن کاوشوں کی بدولت دنیا بھر سے شکریہ پاکستان، تشکر پاکستان کی آوازیں آرہی ہیں: عظمیٰ بخاری
: اپریل وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ آج پوری دنیا سے ’’شکریہ پاکستان‘‘ اور ’’تشکر پاکستان‘‘ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے عالمی برادری نے قیامِ امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو دل سے…
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے ہرمز بند ہونے کے سبب جہاز نے رخ تبدیل کیا تاہم پاکستانی جہاز کو جلد دوبارہ راستہ فراہم کیےجانے کا امکان ہے۔شپنگ ذرائع نے…
وزیراعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے ترکیہ سے پاکستان روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے،انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے اعلی حکام نے وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔
وزیر اعظم شہبازشریف کا تین روزہ دورہ سعودی عرب،قطر اورترکیہ…
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے آنکھ کے آپریشن کے بعد ملاقات کروا دی گئی
بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی نے آنکھ کے آپریشن کے بعد اپنی اہلیہ کی عیادت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔
…
کل کوئی سرپرائز ہوسکتا ہے، کل کوئی اہم شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ
فیلڈ مارشل عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل،مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران…