Browsing Category
پاکستان
ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
Read More...
Read More...
پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے لیے پانچ نام فائنل کر لیے
پی پی ذرائع کے مطابق شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، اعجاز جاکھرانی، ضمیر گھومرو اور شہادت اعوان کمیٹی میں پیپلز پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔
Read More...
Read More...
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر راجع بن طامی البقمی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات نے سعودی سفیر کو پاکستان میں تعیناتی پر مبارکباد دی اور خوش آمدید کہا۔ اس موقع…
Read More...
Read More...
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع
ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم لیاقت بلوچ کی سربراہی میں دفتر خارجہ پہنچ گئی، مذاکرات ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے دفتر وزارت خارجہ میں ہورہے ہیں۔
Read More...
Read More...
امریکا کے ایرانی جزیرے قشم پر محدود حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیا
اخبار نے لکھا کہ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے ایران کے جزیرے قشم پر حملہ کیا ہے، یہ حالیہ ہفتوں کے دوران ایران کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے غیر اعلانیہ طور پر کیے جانے والے محدود حملوں کے سلسلے کی تازہ کارروائی ہے۔
Read More...
Read More...
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق ملک کے آلودہ ترین شہروں میں آج ملتان پہلے نمبر پر ہے جبکہ لاہور دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں سرِفہرست ہے۔
Read More...
Read More...
الیکشن کمیشن کا انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز نوٹس
الیکشن کمیشن کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی قانونی تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے، پارٹی کو انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے مقررہ توسیعی مدت 15 اکتوبر 2026 تک دی گئی تھی، تاہم اس دوران انتخابات نہیں کرائے گئے۔
Read More...
Read More...
وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ عسکری حکام شرکت کریں گے، گورنر خیبر پختونخوا بھی اجلاس میں شرکت ہوں گے۔
Read More...
Read More...
پاکستان چین اسٹریٹجک تعاون، باہمی شراکت داری، اعتماد اور تعاون پر قائم ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اسٹریٹجک تعاون، باہمی شراکت داری، اعتماد اور تعاون پر قائم ہے۔
اسلام آبا د میں چینی صدر کی پارٹی سازی پرسمپوزیم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان چین اسٹریٹجک تعاون، باہمی شراکت…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ملک سے باہر ہے، ان پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں: سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ملک سے باہر ہے اور ان پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ علیمہ خان کا غریب ڈرائیور بغیر کسی جرم…
Read More...
Read More...