Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران اختتام پذیر،علاقائی امن اور مذاکرات پر زور

فیلڈ مارشل عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل،مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کےصدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان سےملاقات کی،اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے […]

پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ فیول  23روپے 59پیسے فی لیٹرسستا کر دیا گیا۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت399.72 روپے سے کم ہوکر299.32 […]

شہبازشریف کی طیب اردوان سے ملاقات، تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیراعظم شہبا شریف دورہ ترکیہ پر ہیں ، انہوں نے صدر طیب اردوان سے اہم ملاقات کی جس دوران ترک صدر نے شہبازشریف کی خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششوں کو زبردست سراہا ۔   تفصیلات کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات […]

ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

ترجمان سپارکو کے مطابق کل 18 اپریل کو ذوالقعد کا چاند نظر آنے کے روشن امکانات ہیں، یکم ذوالقعد 19 اپریل بروز اتوار ہونے کی توقع ہے،سپارکو کی پیشں گوئی   بیان کے مطابق نیا چاند 17 اپریل کی صبح 4 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، 18 اپریل کو غروب آفتاب کے […]

پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں:صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں، آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے، بہادری اور مدد کیلئے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کرتاہوں۔ امریکی […]

پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی متوقع ہیں۔   ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے امریکی خام تیل کی قیمت میں 34 ڈالر 55 سینٹ کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد […]

اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ویلیوایشن میں تبدیلی

اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ویلیوایشن میں تبدیلی کر دی گئی۔   ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیداد کے ریٹس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 5 سال تک کی عمارت کی قیمت 3 ہزار سے کم ہو کر 2500 روپے فی مربع فٹ رہ گئی۔ 5 سال سے پرانی […]

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں، محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہا ہے اور اپنے پیغام میں حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔   ایکس پر جاری اپنے پیغام میں باقر قالیباف نے کہا کہ جنگ بندی صرف حزب اللہ […]

بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔   سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی، درخواست مارچ کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔ نیپرا سی سی پی اے کی درخواست پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More