Trending
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
- ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا: ایرانی میڈیا
- ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے الحاق کا جو فیصلہ کیا اس پر ہمیں فخر ہے، وزیراعلی بلوچستان
Browsing Category
پاکستان
باجوڑ کے رہائشیوں کا طالبان رجیم کی سول آبادی پر گولہ باری پر سخت ردعمل
باجوڑ کے رہائشیوں نے طالبان رجیم کی جانب سے سرحدی علاقوں میں سول آبادی پر گولہ باری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ رات افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کے نتیجے میں باجوڑ کے تین رہائشی شہید ہو گئے، باجوڑ کے شہریوں کا بلا اشتعال جارحیت پر کہنا تھا کہ افغان […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے جس دوران ایرانی سپیکر نے عاصم منیر سے انتہائی گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل اس وقت ایران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ دوسری […]
ڈیزیل کے پلانٹس چلاکر بجلی کی کمی پوری ہوسکتی ہے لیکن وہ عوام پر قیمتوں کی شکل میں بوجھ ہو گا: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیک آورزمیں لوڈشیڈنگ پر معذرت خواہ ہیں،ہم نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے اندھیروں سے نکالا،خطےکی صورتحال کےباعث موجودہ حالات کاسامناہے۔ تفصیلات کے مطابق اویس لغاری نے کہا کہ گیس کی پاور کا شارٹ فال 2500 میگاواٹ ہے،ایران امریکا جنگ کے […]
اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
وفاقی دارالحکومت ایک بار پھر عالمی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بننے کو تیار ہے، جہاں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے وفود کی متوقع آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، شہر شہر بھر […]
پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ رپورٹ جاری
مشرق وسطیٰ جنگ کے بعد نان ٹیکس ریونیو کی وصولی بڑھ گئی۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 400 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ صرف مارچ 2026 میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 52 ارب روپے اضافی لیوی جمع ہوئی۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق صارفین سے گزشتہ ڈیڑھ […]
ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے شکر گزار ہیں،روس
ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ ثالثی کی کوششوں پر پاکستان کے بہت شکر گزار ہیں۔ مذاکرات کیلئے ماحول اور فضا سازگار بنانے میں پاکستانی کردار کو سراہتے ہیں۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہمیں امید ہے کہ آخرکار یہ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔ خطے میں امن کیلئے ہرقسم کے […]
مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ رپورٹس غلط […]
امریکا ایران مذاکرات، فیلڈ مارشل کی ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات
ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا ہے۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیرخارجہ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے […]
حکومت کے لیے سہولت کاری کے الزام کو مسترد کرتا ہوں: سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے سہولت کاری کے الزام کو مسترد کرتا ہوں۔ وفاقی دارالحکومت میں سابق گورنرسندھ محمد زبیرکی ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ خطے میں دیرپا امن ہونا چاہیے، قدرت نے پاکستان کو یہ موقع فراہم کیا […]
فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت میں توسیع، گرفتاری سے روک دیا گیا
معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن اور معروف ماہرِ امراضِ جلد ڈاکٹر فضیلہ عباسی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔ کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کی، ایف آئی اے نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا۔ سماعت کے دوران […]