Trending
- کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار
- چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی
- آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ
- Daily Mashriq 15-05-2026
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Browsing Category
پاکستان
ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں اور ورکرز سے ملاقات کی۔ عید کی […]
پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ
پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے اور کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلزپارٹی لیبر ونگ کے انچارج چوہدری منظور نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے، ہم 500 فیصد اضافہ […]
حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا
حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچے گی۔ ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر 11 جون کو 7 پروازیں حجاج کرام کو واپس لیکر پہنچیں گی، حجاج کرام کی پہلی پرواز11 جون کی صبح 3 بجکر 50 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی، دوسری پرواز ایس وی […]
ملک میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں، دعا ہے پاکستان خوشحالی کی منزلیں طے کرے، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں، دعا ہے پاکستان آگے بڑھے اور خوشحالی کی منزلیں طے کرے۔ میاں نواز شریف نے لندن میں ریجنٹ پارک کی مسجد میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
بلاول بھٹو کا ٹرمپ سے بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
امریکا میں موجود اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی […]
پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، بین الاقوامی برادری پر تل ابیب کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور
دفتر خارجہ نے بیروت اور لبنان کے جنوبی حصوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کی ’واضح طور پر‘ مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تل ابیب کو جوابدہ ٹھہرائے اور جارحیت کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ جمعرات کو حزب اللہ کو نشانہ بناتے ہوئے کیا گیا یہ حملہ نومبر 2024 میں […]
مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے سعودی عرب کے دورے کے دوران گزشتہ شب عمرے کی سعادت حاصل کی، پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور آپریشن […]
پاکستان کشمیر بارے مودی کے گمراہ کن بیانات مسترد کرتا ہے: دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نریندر مودی کے بیانات مسترد کردیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں دفتر خارجہ کا کہنا تھاکہ پاکستان جموں کشمیر کے بارے نریندر مودی کے گمراہ کن بیانات کو مسترد کرتا ہے، اس طرح کے بیانات کا مقصد کشمیر سے بین الاقوامی توجہ ہٹانا ہے۔ ترجمان […]
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، آبی جارحیت ہے، بھارت کو اس کا بھی جواب دیں گے، وزیر اعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور آبی جارحیت ہے، معرکہ حق کی طرح بھارت کو آبی جارحیت کا بھی جواب دیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آبی وسائل سے متعلق امور پر اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس ، […]
شملہ معاہدے کی اب کوئی حیثیت نہیں رہی، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ شملہ معاہدے کی اب کوئی حیثیت نہیں رہی، کنٹرول لائن اب سیز فائر لائن ہوچکی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم واپس 1948ء والی پوزیشن پر آگئے ہیں، بھارت کے اقدامات کی وجہ سے شملہ معاہدے کی شقیں ختم ہوگئیں، شملہ معاہدہ دوممالک کے درمیان ہے، اس […]