Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بصارت اور سماعت سے محروم افراد اجتماعی ذمہ داری ہیں: مریم نواز
مریم نواز شریف نے ڈیف بلائنڈ نس ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیک وقت سماعت اور بصیرت سے محروم افراد بہت ہی سپیشل افراد ہیں، ڈیف بلائنڈ افراد کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی اجتماعی ذمہ داری ہے، سپیشل افراد کی بحالی احسان نہیں ان کا حق ہے۔…
عمران خان کو 22 اور بشریٰ بی بی کو 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، علیمہ خان
علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں سپرنٹنڈنٹ جیل ، آئی جی جیل خانہ جات ، چیئرمین نیب ، ڈی جی ایف آئی اے اور پمز کے ایم ایس کو فریق بنایا ہے۔
عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 8 اپریل کی…
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ شادی کے دوران مجھے سخت ذہنی دباؤ اور کنٹرول کرنے والے رویے کا سامنا کرنا پڑا۔
ان کے مطابق اب عماد وسیم نہ تو بچوں کے اخراجات اٹھانا چاہتے ہیں…
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، امن و استحکام کے عزم کا اعادہ
دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے خطے کے امن و استحکام کے حصول کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امن عمل کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی…
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سلامتی کونسل میں سوڈان کی صورتحال پر اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ سوڈان میں تشدد کا فوری خاتمہ اور بلا رکاوٹ انسانی امداد فراہم کی جائے، سکولوں، ہسپتالوں، بازاروں،عبادت گاہوں پر حملے شدید قابل مذمت ہیں۔…
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور مستونگ میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دو تیز رفتار کارروائیاں کیں، یہ کارروائیاں بھارتی حمایت یافتہ پراکسی گروہ فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے جاری انسداد دہشت گردی مہم کا حصہ تھیں، جن میں مجموعی طور…
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی نوعیت کے پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز سے نبرد آزما ہے، گزشتہ سال مئی کے تنازع میں شرمناک شکست کے بعد مشرقی ہمسایہ ملک پاکستان کے مشکل سے…
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا
کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، سکھر، حیدرآباد، مظفر آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں 10 محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوس کے ہمراہ روایتی علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی ہیں۔
اس دن کی مناسبت سے خصوصی…
یوم عاشور نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت اور حق پسندی کے اسباق سے روشناس کراتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور پر اپنے پیغام میں کہا کہ یو مِ عاشور اسلامی تاریخ کا ایک فکر انگیز دن ہے، جو نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت، ایثار اور حق پسندی کے اسباق سے روشناس کراتا ہے۔
اسلام آباد سے جاری اپنےبیان میں وزیر اعظم…
خواجہ سعد رفیق کے بیان پر شرجیل انعام میمن کا ردعمل سامنے آگیا
سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ن لیگ پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائے اور وہاں کے عوام کو ان کا آئینی حق دے، پھر دوسرے صوبوں کے جمہوری نظام پر تنقید کرے۔
اپنے بیان میں…