Browsing Category

پاکستان

خواجہ سعد رفیق کے بیان پر شرجیل انعام میمن کا ردعمل سامنے آگیا

سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ن لیگ پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائے اور وہاں کے عوام کو ان کا آئینی حق دے، پھر دوسرے صوبوں کے جمہوری نظام پر تنقید کرے۔ اپنے بیان میں…

رانا ثنااللہ نے وزیراعظم کی تبدیلی بارے خبریں بے بنیاد قرار دے

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم کی تبدیلی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ ایسی افواہیں پھیلا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ ایسا…

ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی

ایک اخباری کالم میں فلپ لاہم نے بڑھتی ہوئی ٹکٹ قیمتوں، ٹورنامنٹس کے پھیلاؤ اور کھیل کے بڑھتے ہوئے تجارتی رجحان پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے‘‘، جس کے بعد فٹبال حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ …

پنجاب میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سدباب کیلئے سخت قانون متعارف

نئے قانون کیلئے دی پنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئل آفنڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیوئیر بل 2026 تیار کیا گیا ہے۔ اس قانون کے تحت پہلی بار جرم ثابت ہونے پر 3 سے 5 سال قید کی سزا دی جا سکے گی، اسی طرح عادی مجرموں کو 7 سال قید اور 20 لاکھ…

پاکستانی ثالثی کی فتح

ایران اور اسرائیل میں شہر کے شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو رہے تھے، ایران کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا تھا جس کے بعد پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں نظر آ رہا تھا اور اس تنازع کے تیسری عالمی جنگ کی صورت اختیار کر…

آزاد کشمیر کے باشعور عوام کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔ بھمبر، میرپور، نیلم، کوٹلی سمیت آزاد جموں وکشمیر کے مختلف شہروں میں کاروباری مراکز کھلے اور ٹریفک کی روانی بھی بحال ہے، مختلف علاقوں میں…

پاکستان کی طرف بری نگاہ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم امن پسند ملک ہیں، پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو رسوائی کا سامنا ہے، آج دنیا کا ہر ملک پاکستان کا نام جانتا ہے، اگر کوئی بری نگاہ سے پاکستان کی طرف دیکھے گا تو ہم اس کی آنکھیں نکال دیں…

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں سے 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد

کربلا میں نواسہ رسول امام حسین ؓ اور رفقاء کی شہادت کی یاد میں 9 محرم الحرام کو ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوسوں نکالے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم کے جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔ کراچی میں…

فیلڈ مارشل سے لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور

چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم…

میں نے مولانا سے جو بات کی، اسے قبر میں لے جاؤں گا پر کبھی نہیں بتاؤں گا: وزیرِ اعظم

قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے تنہائی میں کیا بات کی؟ نہ وزیرِ اعظم نے بتایا نہ مولانا فضل الرحمٰن نے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P