Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 97 پیسے کی کمی کی گئی…
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پاکستان کی مضبوط سفارت کاری کی فتح ہے: عاصم افتخار
سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پاکستان کے اس دیرینہ موقف کی عکاسی کرتی ہے کہ علاقائی تنازعات صرف سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیے جا سکتے ہیں۔
…
قومی یکجہتی، امن اور شہری تحفظ حکومت کی اوّلین ترجیحات ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی پیغامِ امن کمیٹی ملک میں امن، بین المسالک ہم آہنگی اور قومی اتحاد کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، جبکہ پنجاب میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور ان کے حقوق کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
امن…
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ
صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے۔
امریکی صدر نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ روک کر 3 کروڑ جانیں بچائیں، پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ میں نے جنگ…
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ شدید کشیدگی کا باقاعدہ آغاز 26 فروری 2026 کو ہوا جب افغان فورسز نے پاکستان پر سرحد پار سے حملے کیے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے…
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہ ایران کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم کے ساتھ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ،…
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ شدید کشیدگی کا باقاعدہ آغاز…
وزیراعظم کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونگے
وزیراعظم شہباز شریف جمعے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کا آغاز ایران سے کریں گے جہاں وہ مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور…
پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔
پی ٹی آئی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کا یہ فیصلہ کسی سیاسی فائدے یا…
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت پر اطمینان
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوحہ میں ہونے والے حالیہ ثالثی مذاکرات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے…