Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، توقع ہے سی پیک کے اگلے مرحلے میں تیزی سے پیشرفت کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے اسلام آباد […]
‘دنیا چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ کرے اور ہمارا تماشا بنے’، وفاقی وزیر خزانہ کا سینیٹ میں اظہار خیال
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ کرے اور ہمارا تماشا بنے۔ چین ، عرب امارات اور سعودی عرب نے بھرپور مالی تعاون کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے […]
2014میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 2014میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا،چینی وفد نے کہا کہ پوری کوشش کی پی ٹی آئی نے کہاکہ ڈی چوک سے نہیں اٹھیں گے، اگلے دن جی ایچ کیو گیا اور جنرل راحیل شریف سے کہا آپ کچھ کریں۔ لاہور میں […]
پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل سینیٹ میں پیش،اپوزیشن ارکان کا احتجاج، نشستوں پر کھڑے ہو گئے
پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل 2023سینیٹ میں پیش کر دیاگیا،بل وزیر مملکت برائے قانون شہادت اعوان نے پیش کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بل پیش کرنے پر اپوزیشن ارکان احتجاج کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے ،سینیٹر ہمایوں مندوخیل نے کہاکہ چھٹی والے دن ان بلوں پر […]
آرمی چیف کا دورہ عرب امارات، پاکستان میں سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عرب امارات کے دورے کے دوران صدر محمد بن زید النہیان سےان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی، پاکستان میں اماراتی سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن […]
عرفان صدیقی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کی فوری منظوری کی مخالفت کردی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کی فوری منظوری کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چھٹی کے روز صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل 2023سینیٹ میں پیش کر […]
حکومتی اتحادی جماعتیں بھی برس پڑیں؛ چیئرمین سینیٹ نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھا م سے متعلق بل ڈراپ کردیا
حکومتی اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن کی شدید مخالفت پر چیئرمین سینیٹ نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل ڈراپ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چھٹی کے روز صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا، اجلاس میں پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل 2023سینیٹ میں پیش کر […]
اٹلی کے سمندر سے 2 ہزار سال قبل ڈوبنے والے جہاز کا ملبہ برآمد
اٹلی کےساحلی علاقے سے 2 ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوبنے والےمال بردار بحری جہاز کا ملبہ دریافت کیا گیا ہے، ماہرین نے اسے ایک زبردست دریافت قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بحری جہاز سلطنت روم کی ملکیت اور 21 سے 22 سو سال پرانا ہے اور اس میں متعدد قدیم […]
سعودی عرب یوکرین میں امن کے حوالے سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین میں امن سے متعلق اجلاس آئندہ ماہ ہو گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا جس میں مغربی ممالک، یوکرین، بھارت اور برازیل سمیت ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو مدعو کیا جائے گا۔اجلاس 5 اور 6 اگست […]
9گھنٹے کی فلائٹ میں شرابی مسافر کی امریکی ماں بیٹی سے چھیڑ چھاڑ ، فحش حرکات کرنے کا واقعہ سامنے آگیا
امریکی ایئر لائن میں شراب کے نشے میں دھت ایک شخص نے خاتون اور اس کی بیٹی کو 9 گھنٹے تک مسلسل ہراساں کئے رکھا، جس پر ایئر لائن کمپنی پر 2 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کر نے کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ مقدمے میں ایئر لائن پر سنگین غفلت کا الزام عائد […]
