Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سینیٹ اجلاس؛ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی  کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ دوران اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے اسلامی ممالک کچھ نہیں کر پا رہے۔ ترکی بھی ایک پانی کی بوتل تک […]

اسرائیلی فوج کی جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ پر اسرائیلی فوج نے 6 بم گرائے۔ دوسری جانب اسپتال […]

ورلڈ کپ؛ مسلسل چار شکستوں کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح

آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چار شکستوں کے بعد بالآخر پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے 32.3 […]

دشمن پاکستان میں جمہوری نظام کے خلاف ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ  باجوڑ میں جے یو آئی (ف)کے ورکرز کنونشن پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،سیاسی جماعتوں پر حملے سے واضح ہے کہ دشمن پاکستان میں جمہوری نظام […]

چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا، چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ 4 وزرا بھی شامل ہیں۔ چینی نائب وزیراعظم […]

کچے کے ڈاکوﺅں سے اب تک کتنا علاقہ کلیئر کرایا جاچکا ؟ آئی جی پنجاب نے بتادیا

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں کئے گئے آپریشن کے دوران کریمنلز، ڈاکوئوں اور دہشت گردوں سے اب تک 60 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ کلیئر کرایا جا چکا ہے۔آئی جی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ آپریشن کے دوران 12 خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ […]

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغان طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے لکھا کہ امارت اسلامیہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجلاس میں دھماکے کی مذمت کرتی ہے، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔انہوں […]

ورکرز کنونشن میں شریک ہونا تھا پروگرام آخری لمحات میں منسوخ ہوا، حافظ حمد اللہ

 ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے باجوڑ میں دھماکے کا نشانہ بننے والے ورکرز کنونشن میں شرکت کرنی تھی۔اس بات کا انکشاف انہوں نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو میں کیا ۔حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کے اس ورکرز کنونشن میں انہیں بھی شریک ہونا تھا […]

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق

 باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان سمیت 40افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں دھماکہ اس وقت ہوا جب جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام […]

سول افسران کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ بھرتیوں یا تعیناتیوں پر پابندی، بل سینیٹ میں پیش

سینیٹ میں سول افسران کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ بھرتیوں ، تعیناتیوں یا ملازمت میں توسیع پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ میں سول سرونٹ سے متعلق ترمیمی بل کے تحت کسی بھی محکمے میں سرکاری افسران کی دوبارہ بھرتی کی جائے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P